صحافی صدیق جان کو رہا کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی صدیق جان کو رہا کردیا گیا ARYNewsUrdu

بعد ازاں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی صدیق جان کو رہا کرنے اور مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے صدیق جان کو 50 ہزار کے ذاتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا۔ وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے میڈیا کو بتایا کہ پچاس ہزار مچلکے جمع کرانے ہیں۔ کیس ڈسچارج ہو تو بھی شورٹی دینا ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صدیق جان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا جس کے بعد انہیں آج عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے محمد ادریس کو رہا کرنے کی سفارش کی۔ محمد ادریس کو بھی صدیق جان کے ساتھ پیر کی رات کو گرفتار کیا گیا تھا۔صحافی صدیق جان کو ان کے دفتر کے باہر سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ان کے دفتر کے باہر گرفتار کیا تھا اور ایک پرائیویٹ کار میں ڈا ل کر نامعلوم مقام پر لے گئے تھے بعد ازاں ٹوئٹر پیغام کے ذریعے ان کی گرفتاری ظاہر کی...

صحافی صدیق جان کو شیلنگ کی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے پر حراست میں لیا گیا، صحافتی تنظیم پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور رہنماؤں نے صدیق جان کی گرفتاری کی مذمت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حق سچ کی فتح یزیدوں کا منہ ہوا کالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی صدیق جان کو دفتر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیاصحافی صدیق جان کو دفتر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی صدیق جان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےصدیق جان پولیس کا آنسوگیس شیل ساتھ لےگئے، ان سے شیل برآمدکرنا ہے: تفتیشی افسر کا عدالت میں مؤقف اس حرام زادے کی تو چمڑی ادھیڑ دینی چاہیے افسوس اس بات کا ہے کہ کوئی یہ بات نہیں کرتا کہ صدیق جان کو غلط یا صحیح پکڑا ہے بلکہ میڈیا اس کے حق میں اس لئے بول رہا ہے کیونکہ وہ جرنلسٹ ہے۔ اسی طرح جج ججوں اور جنرل، جنرلوں کے حق میں بات کرتا ہے۔ یہی تو جنگل کا قانون ہے، آئین پاکستان نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسدادد ہشتگردی عدالت نے صحافی صدیق جان کی ضمانت منظورکرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے صحافی محمد صدیق جان اور محمد ادریس کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا: عمران خانحکومت کو پتا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا : چیئرمین پی ٹی آئی کا عرب میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں : When you demonize police / security agencies and your guys beat up police, Y should police risk their lives to protect u. Teri kon c jan qeemti h تم کتے کو کوئی بھی نہیں مارے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ کا آغاز ، خریداری کیلئے شرط عائداسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ کا آغاز کردیا گیا ، خریداری کیلئے شناختی کارڈ نمبر لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان سیریز؛ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے معذرت کیوں کرلی؟ - ایکسپریس اردوNaseemShah MohammadYusaf ExpressNews yousafexpress
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »