پاک افغان سیریز؛ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے معذرت کیوں کرلی؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NaseemShah MohammadYusaf ExpressNews yousafexpress

افغانستان کے خلاف تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم آج روانہ ہوگی تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے محروم ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد یوسف آج ٹیم کے ساتھ نہیں جارہے، ان کی سیریز سے دستبرداری کی وجہ اہلیہ کی ناساز طبعیت ہے، بیٹنگ کوچ نے شارجہ سیریز میں اپنی عدم دستیابی سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔ دوسری جانب فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے والے اسکواڈ کا حصہ نہیں، وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔پاک افغان سیریز کے دوران ہیڈ کوچ عبدالرحمن ہی اب اس سیریز میں محمد یوسف کی جگہ بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔

قبل ازیں گزشتہ روز افغان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، جس کیلئے لیگ اسپنر راشد خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کے تینوں ٹی20 میچز بالترتیب 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان باشندوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیارذرائع وزارت داخلہ کے مطابق افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کردی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: InteriorMinistry DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غربت سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردومتوفیہ کی والدہ انتہائی بوڑھی اورکینسرجیسے مہلک مرض میں مبتلا ہیں اورگھر میں انتہائی غربت ہے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی نے ٹرافی ’’افغان بھائیوں‘‘ کے نام کردی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر آفریدی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے خلاف بڑے کھلاڑیوں کو یاد کریں گے : ہیڈ کوچ عبدالرحمانلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عبدالرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کیخلاف سیریز میں بڑے کھلاڑیوں کی کمی پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران - ایکسپریس اردوافغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران - ExpressNews AbbasAfridi PSL8
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »