تحریک انصاف نے امریکا میں ساکھ بحال کرنے کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا،شیری رحمان کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف نے امریکا میں ساکھ بحال کرنے کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا، شیری رحمان کا دعویٰ arynewsurdu

شیری رحمان نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا یہ فرم پی ٹی آئی رہنماؤں کی امریکاکےفیصلہ سازسےملاقاتوں کا اہتمام کرےگی، شیری رحمانیہ فرم تحریک انصاف کے رہنماؤں کی امریکہ کے "ڈسیشن میکرز” کے ساتھ ملاقاتوں کا اہتمام کرے گی اور ان ملاقاتوں کے مواد کے حوالے سے بھی تحریک انصاف کو رہنمائی فراہم کرے گی۔ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات دائو پر لگا کر یہ اپنی تشہیر کیلئے مسلسل لابنگ کمپنیز کی خدمات لے رہے؟ 2/3پیپلز پارٹی کی سینیٹر نے مزید لکھا پی ٹی آئی نے من گھڑت بیرونی سازش کا بیانیہ بنایا، آڈیو لیکس...

انہوں نے من گھڑت بیرونی سازش کا بیانیہ بنایا۔تاہم آڈیو لیکس میں ثابت ہوا یہ اپنی ذاتی سیاست کیلئے پاکستان کے مفادات کے ساتھ ” کھیلنے” کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ان کا دوہرا معیار اور یو ٹرن کئی بار بے نقاب ہو چکے ہے۔ عمران خان کو ان معاہدوں کے حوالے سے قوم کو وضاحت پیش کرنی ہوگی۔3/3

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم لوگوں نے ساکھ بچانے کے لیے امریکہ میں حکومت کا ھوٹل تک بیچ دیا محترمہ

ساکھ تو پیپلز پارٹی کو بحال کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ تم لوگوں کی کوئی ساکھ کی نہیں ہے جتنے پی ٹی آئی ایک حلقے سے ووٹ ہے اتنے ووٹ تم لوگوں کو پورے پنجاب سے ملتے ہیں ۔۔ ویسے بلو رانی خوب ٹھمکے لگا کر پوری دنیا میں تم لوگوں کی ساکھ بحال کررہی ہے۔۔ چرسی عورت

ظاہر ہے جو ساکھ باجوہ ے حسین حقانی کو لگوا کر متاثر کہ تھی وہ ٹھیک کرنی ضروری ہے۔تمہارا تو خاندان رہتا ہے وہاں بی بی تم کس منہ سے نیک بن رہی ہو

سستی چرسن

Or PDM ne Pakistanio ko phir afghanistan mein operation k nam per marnay ka plan kia hova ha America se dollars lainay k lia jisay Pakistani awam ab honay nahi den ge InshaAllah Imran Khan zindabad

So witch whats the matter with u

وہ جو تمہارا کھسرا پچھلے ایک سال سے مغربی ممالک کے تلوے چاٹ رہا ھے وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ھے ۔ لیکن پاکستانی عوام کو عمران خان نے وہاں پہنچا دیا ھے کہ بلاول زرداری اور مریم نواز وزیراعظم بننے کا خواب اپنے دل میں لیئے اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے انشاءاللہ

اچھا ھے کیوں کے پاکستان میں تو انکا ھی حکم چلتا ھے اس لے ادھر ھی بات کی جاے کیوں پاکستان میں تو امریکہ کے حکم کے علاوہ الکشن بھی نھی ھو سکتا چاھے ایئن میں بھی لکھا ھو۔۔

Jhooti orat 😡

ہم کیسی قوم ہیں؟پاکستان کا سابق وزیراعظم اور مقبول ترین لیڈر ، امت مسلمہ کا لیڈر، روز بتا رہا ہے کہ اسے قتل کر دیا جاے گا، اور عدالت خاموش۔محافظ ہی قاتل۔ لوگ تماشہ دیکھ رہے ہم بعد میں رونا جانتے ہیں اگر کچھ ہوا تو عدالت اور قانون زمہ دار ہے ہم سب اسی کے قابل ہیں جو زلت ملی ہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہلابنگ فرم تحریک انصاف اور امریکا کے درمیان بہتر تعلقات کےلیے کام کرے گی۔ تفصیلات: DailyJang imrankhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے سعودی عرب جانے والوں کے لئے اہم خبرکراچی : ایئرسیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ایئرسیال 29 مارچ سے جدہ کیلئے پروازیں چلا کر فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا، مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلانجنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے آئین اور سپریم کورٹ عملاً ختم کر دی گئی: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ Supreme Court who has punished Bhutto punished Nawaz sharif on false allegation deserves this .👉 BECHAARAH DADO MANDAK ( FROG 🐸 ). BARNAUL KI BANDO BAST KAR LEY 🤣. WE FEEL YOUR PAIN 😜👈. سپریم کورٹ وہیں پر ہے البتہ ٹرکاں والا اڈا ختم کر دیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : عمران خان کا نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »