رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کے نئے اوقات Sindh School Timings Ramadan2023 SELD_Sindh SEFSindh GovtofPakistan

کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 11 تک کھلیں گے، اور جمعے کے

روز صبح ساڑھے 7 بجے تا ساڑھے 10 بجے تک اسکولوں میں تدریسی عمل ہوگا۔ محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ میں چلنے والے اسکولوں کے اوقات کار صبح پونے 11 بجے تا دوپہر پونے 3 بجے تک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاریمحکمہ تعلیم سندھ نے رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاریصوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاریرمضان المبارک کے لیے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے زرتاج گل کی قربانیاں،حریم شاہ کی شرافت،وینا ملک کی پاکیزگی،مراد سعید کی محنت اور کپتان کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو یوتھیا کہتے ہیں Very very stupid decision practicable time from 8 or 9 to 2.30 or 3PM or otherwise government wants to get rid from the services of general public
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں رمضان میں اسکولز کی ٹائمنگ صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 بجے تک ہوگی کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولز میں جمعہ کو صبح ساڑھے 7سے ساڑھے 10بجے تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: رمضان المبارک میں اسکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاریاسکولوں میں دوپہر کی شفٹ دن 11:45 سے 2:45 تک ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: ماہ رمضان کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاریکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »