رمضان کی آمد پر عامر لیاقت حسین کے بچوں کا ان کے نام جذباتی پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے رمضان کی آمد پر ان کے بچوں کا والد کے نام پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ DailyJang

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنے سابقہ شوہر مرحوم عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد پہلے رمضان کی آمد پر اپنے بچوں احمد عامر اور دعائے عامر کا والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

عامر لیاقت کی صاحبزادی دعائے عامر نے بھی اپنے مرحوم والد کی یاد میں طویل نوٹ لکھا جس کے مطابق اس سال رمضان المبارک ان کے خاندان اور ان کے لیے بہت مشکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام - ایکسپریس اردوصدر مملکت، وزیراعظم پاکستان کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام - ExpressNews PakistanDay 23rdMarch President arifalvi PMShahbazSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کے عامر کیانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپےپولیس کے عامر کیانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مزید تفصیلات ⬇️ Police AamirKiyani PTI PTILeaders Raid Houses PTIofficial PmlnMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹرز پر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت :وزیراعلیٰ پنجابوفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے بعض شہروں میں بد نظمی کے واقعات وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نوٹس،صوبائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام شیخ رشید پر فرد جرم عائد نہ ہو سکیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں فرد جرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے مناظر سامنے آگئے، حقیقت کیا ہے؟امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پولیس کے ہاتھوں اچانک گرفتاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے حامی پریشان ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ بیٹے کیلئے ماں کو 23 نمبر سائز کے جوتے کی تلاشدنیا کے سب سے بڑے پاؤں کے سائز کے لیے انہوں نے ایرک کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز کو بھی بھیجا ہے: بچے کی والدہ سائز بھی کافی لمبا ہو سکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »