’دی رائز آف اسکائی واکر‘ کا فائنل ٹریلر جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دی رائز آف اسکائی واکر‘ کا فائنل ٹریلر جاری ويڈيو لنک: DailyJang

سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔

’دی رائز آف اسکائی واکر‘میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئگا، آسکر ایساک، لپیتا نیونگ اور کیلی میری ترن سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ ولن، پال پٹائین کی واپسی بھی دکھائی گئی ہے۔ اسٹار وار سیریز کی پہلی فلم ’دی فورس اویکن2015 میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ دوسری فلم ’دی لاسٹ جڈائے‘ 2017 میں ریلیز کی گئی تھی۔

اسٹار وارز سیریز کی آخری اور تیسری فلم دی رائز آف اسکائی واکر کو رواں برس 20دسمبر تک ریلیز کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Whats going on in PMSecretariat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز کا نیا ٹیزر جاریStar Wars 9 Final Trailer 2019 Teaser ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز کا نیا ٹیزر جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، یہ فلم کی شوٹنگ تھی، فردوس عاشقنواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، یہ فلم کی شوٹنگ تھی، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang تم سرکاری بھینس ہو وہ وقت یاد کرو جب تم۔یوسف رضا گیلانی کے آگے روتی تھی ۔ تم ایک پیشہ ور ہو Buffalo tabdeli 🤣 اور وہ وہاں سے ڈریکٹ تم سے ملنے تمھارے ہجرے میں آیں گے۔ ان کے استقبال کا پورا انتظام کر کے رکھنا۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی بھی دھمکی دے دی۔ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی بھی دھمکی دے دی۔ Iran War Clash Trump Threats IranUsTension realDonaldTrump StateDept SecPompeo HassanRouhani JZarif Iran UN OIC_OCI US
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے خوش نہیں ،سخت وارننگ دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپان:شہنشاہ نوروہٹیو کی دوبارہ تاج پوشی باضابطہ طور پر کر دی گئیجاپان:شہنشاہ نوروہٹیو کی دوبارہ تاج پوشی باضابطہ طور پر کر دی گئی Read News PresOfPakistan ArifAlvi epwing_official japan JapanGov Dr_FirdousPTI MoIB_Official Japan Enthronement ceremony EmperorNaruhito
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »