امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: امریکا نے ’خاموشی‘ سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی ہے، یہ تعداد میں کمی ایک سال کے دوران ہوئی ہے۔ اس بات کا انکشاف افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل سک

اٹ ملر نے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران کیا، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر گزشتہ روز افغانستان کے دورہ پر پہنچے تھے۔ نیوز کانفرنس کے دوران افغانستان کے قائم مقام وزیرِ دفاع اور وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔ انہوں نے بھی اس بات کا اعتراف کیا کہ امریکی فوجیوں کی واپسی کا انہیں بھی علم تھا۔کا کہنا ہے کہ فوجیوں کی تعداد میں کمی کے بارے میں افغان حکام آگاہ ہے، سینئر افغان حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کی تعداد کی کمی کے بارے میں افغان حکومت نے دستخط کیے ہیں...

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بچ رہ جانے والے 12 ہزار امریکی فوجی القاعدہ، داعش، سمیت دیگر عسکریت پسندوں کیخلاف لڑائی میں مصروف عمل کیساتھ ساتھ افغانستان کی فوج کو ٹریننگ دینے میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ستمبر تک امریکا کے طالبان سے مذاکرات کے نو ادوار مکمل ہو چکے تھے۔ مذاکرات کے دوران طالبان کا مطالبہ رہا تھا کہ امریکا افغانستان میں موجود فوجیوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی لائے جبکہ امریکہ کا مطالبہ تھا کہ پہلے طالبان اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغانستان کی زمین کسی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا طالبان مذاکرات، یورپی یونین نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیابرسلز: افغانستان میں قیام امن کے لیے یورپی یونین نے فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے جنگ بندی کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے دوست سے شادی کرلیٹینس اسٹار رافیل نڈال نے دوست سے شادی کرلی شادی کی تقريب بارسلونا ميں ہوئی، جس میں معروف شخصيات نے شرکت۔ 19 مرتبہ کے گرينڈ سلم چيمپيئن اسپينش ٹينس اسٹار رافيل نڈال اپنی پرانی دوست سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے Aj me na bhi dekhlya hai k musliman musliman say Sacha nhe hai. Isly hum parshani me jare hwa Hain ye bhi Allah k ek aazab hai aur Aj non-muslims qoum ko Dekho tu AP sab ko melum hoga k un me kitna aeka hai.par Aj Muslims ek nhe hai. Sub Paisa k ghulam Hain.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے شوہر پرپڑوسن سابق ماڈل سے تعلقات کا الزام لگا دیالاہور(ویب ڈیسک) معروف لوک فنکارہ صنم ماروی کا ایک مرتبہ پھر اپنے سے جھگڑا ہوگیا ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا انڈسٹری کی نامور شخصیت نے میرا بےدردی سے ریپ کیا، جامی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بوسنیا کی ’سرخ خاتون‘ نے اپنی قبر کا کتبہ بھی لال رنگ سے بنوالیا - ایکسپریس اردوزوریکا ریبرنیک کے گھر کی ہر شے سرخ ہے اور وہ سر سے پاؤں تک سرخ لباس پہنتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیو ایم نے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دے دیکراچی : وزیراعظم عمران خان کی آج ایم کیو ایم وفد سے اہم ملاقات ہوگی ، جس کے لئے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دےدی گئی ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »