’بھارتیوں کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ سچ ثابت کرنیکی کوئی دلیل نہیں‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

’بھارتیوں کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ سچ ثابت کرنیکی کوئی دلیل نہیں‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ انڈین سفارتخانے نے ابھی تک ڈی جی آئی ایس پی آر کی پیشکش کا کوئی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ اس سے یہ صاف واضح ہو جاتا ہے کہ ان کے پاس اپنے آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے کوئی ثبوت ہی نہیں ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ انڈین حکام کی جانب سے اس پیشکش کا جلد جواب دیا جائے گا۔

The propensity of false claims by senior Indian military leadership especially since Pulwama incident is detrimental to peace in the region. Such false claims by Indian Army are being made to suit vested domestic interests. This is against professional military ethos.2/2.

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا بھارتی فوجی قیادت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے۔ بھارت پلواما واقعہ کے بعد بھی ایسے جھوٹے دعوے کر چکا ہے۔ بھارتی فوج کے جھوٹے دعوے علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایسے دعوے داخلی فائدے کیلئے کیے جا رہے ہیں۔ Indian Embassy has yet not responded to offer made by DG ISPR. It indicates that they have no grounds to support false claim by their COAS. We expect them to respond soon.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا ان کے حق میں مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Lawda. Yeh bc gutky kachranchi k naam pr aur kitna tabah krain gy ab.. Izat sy khud chala jata na tab. Ab niklo sarkon pr nikly joaye to kachra b saaf krty jao jo phelaty ho roz. Chabal awam کھیلنے کے بجائے گانڈ مرواتے تھا اس لئے ہٹایا پا لو لمیا اینا ساریئاں نو😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان MisbahUHaq NationalTeam Australia TestMatches T20Squad captainmisbahpk TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروعاسلام آباد : وفاقی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا 15 لاکھ لوگوں کو گرفتار کرنا کوٸ آسان کام ہے کیا خان جی، تون کے رکھو... 😂😂😂 ہنسنا منع ہے 😝😝🤪 سوال=عمران خان نے ایک سال میں کیا کر لیا ؟ جواب=سیاست کے تمام گندے انڈے ایک ٹوکری میں جمع کر کے اوپر فضل الرحمان کو بٹھا دیا 😂😂🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان کے مسئلہ کا حل چین کے مفاد میں ہے، چینی وزیر دفاعتائیوان کے مسئلہ کا حل چین کے مفاد میں ہے، چینی وزیر دفاع ChinaDefenceMinister Taiwan China WeiFenghe GreatestNationalInterest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »