ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز کا نیا ٹیزر جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز کا نیا ٹیزر جاری ويڈيو لنک: DailyJang

سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کی ریلیز میں صرف 2 ماہ باقی ہیں، جس کا نیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جبکہ فائنل ٹریلر آج ریلیز کیا جائے گا۔

اسٹار وار سیریز کی پہلی فلم ’دی فورس اویکن 2015ء میں ریلیز کی گئی جبکہ دوسری فلم ’دی لاسٹ جڈائے‘ 2017 میں ریلیز کی ہوئی تھی۔ ’دی رائز آف اسکائی واکر‘میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئیگا، آسکر ایساک، لپیتا نیونگ اور کیلی میری ترن سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ ولن، پال پٹائین کی واپسی بھی دکھائی گئی ہے۔

واضح رہے اسٹار وارز سیریز کی تیسری اور آخری فلم ’دی رائز آف اسکائی واکر‘ کو رواں برس20 دسمبر تک ریلیز کیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈزنی کی جادوگرنی کا باکس آفس پر قبضہڈزنی کی جادوگرنی کا باکس آفس پر قبضہ Disney Maleficent AngelinaJolie USBoxOffice MistressOfEvil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

100 گیندوں کی کرکٹ لیگ: کیا انقلابی ہونے والا ہے؟ - Opinions - Dawn NewsYaar koi bhi qanoon Bana do ye plyrs chutya thay or hamesha chutya rahe gay .... Paisa jama krwalo nashay krwalo bus
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کا الزام ، معروف اداکار کی سالی کو تین ہفتوں کی سزا ہوگئیلندن  (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کے اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانون دان اور انسانی حقوق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر بن عطا کا استعفا، معاملے میں نیا موڑ آگیابابر بن عطا کا استعفا، معاملے میں نیا موڑ آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang He was deserving to kicked out from
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیاوزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاریحقیقی جمہوریت... ہماری طرح بندوق کے سائے تلے تو ووٹنگ نہیں ہوتی نا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »