نواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، یہ فلم کی شوٹنگ تھی، فردوس عاشق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، یہ فلم کی شوٹنگ تھی، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جب کیمرے کی آنکھ آپ کو سب کچھ دکھاتی ہےتو آپ اس کو جھٹلا نہیں سکتے، سب نے دیکھا کہسابق وزیرِ اعظم میاںہونے کی خبروں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ یہ ہشاش بشاش ہیں، اپنے قدموں پر چلتے ہوئے گاڑی میں آئے۔کو لے کر آ رہے ہیں، کسی مریض کی اچانک طبیعت خراب ہو جاتی ہے تو اس کے اہلِ خانہ کو بھی نہیں پتہ...

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جھنڈے، ٹائر اور دیگر چیزیں ایک دم سے دستیاب نہیں ہوتیں، عوام کو بھی جمع کیا گیا، لوگ جھنڈے لے کر پہنچے اور ان کا استقبال کر کے اسپتال میں پہنچایا گیا۔انہوں نے کہا کہ نیب انتظامیہ بتا چکی تھی کہ نواز شریف کے ٹیسٹ ہو چکے تھے اور ان کے ذاتی معالج ان کو خون پتلا کرنے والی دوا دے رہے ہیں۔گرتے ہیں، نواز شریف بضد تھے کہ وہ ٹھیک ہیں اور انہیں اسپتال منتقل نہیں ہونا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب نے دیکھا کہ وہ ہشاش بشاش، ہاتھ ہلاتے ہوئے اسپتال پہنچے، کیونکہ یہ فلم کی شوٹنگ تھی، سب سے پہلے ڈاکٹر عدنان سے پوچھنا چاہیے کہ کیا اس سب کی حکومت یا نیب نے تجویز دی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

YAr is ko koi samjhy ga yeh muft m bak bak ki rhi hai pehly party ko taba krne wli yehi aurat tn the is ka yeh waqat Allah Allah krne ka hai ab yeh b soch rhi hn ge yeh sb btain mery uper q ki ja rhi hain maryam pa q nh wo shiml hain in sb 😃😅😀😆🤣😇😉😊😋☺️

🤣😂✔

اور وہ وہاں سے ڈریکٹ تم سے ملنے تمھارے ہجرے میں آیں گے۔ ان کے استقبال کا پورا انتظام کر کے رکھنا۔۔۔

Buffalo tabdeli 🤣

تم سرکاری بھینس ہو وہ وقت یاد کرو جب تم۔یوسف رضا گیلانی کے آگے روتی تھی ۔ تم ایک پیشہ ور ہو

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsThis is poison case شکر ہے مچھر بچ گیا ....🙏 He wants to be out so he join Fazl.. don’t want Fazl to take all the credit😀
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیرِاعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے اور ان کے خون کے نمونوں میں پلیٹلیٹس کی تعداد انتہائی کم ہو جانے پر انھیں رات گئے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔ Manhoos ! مر جانا ہے دولت واپس نہیں کرنی شیر نے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »