’حکومت گونگی اور بہری ہے‘: خواتین نے ہونٹ سی لیے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان خواتین کا احتجاج گزشتہ تین ماہ سے جاری ہے

کابل میں صدارتی محل کے سامنے گزشتہ سال کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کر رہی خاتون امیدواروں نے منگل کے روز احتجاجاً اپنے ہونٹ سی لیے۔

ملک کے مختلف صوبوں سے آئی ہوئی یہ خواتین اُمیدوار پچھلے سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ناکام ہوئی تھیں۔ اپنے ہونٹ سینے والی امیدواروں میں ننگرھار سے تعلق رکھنے والی ڈیوہ نیازی کے علاوہ قندھار سے تعلق رکھنے والی آرزو صافی، پکتیکا سے ہیلہ مجتبی، ہلمند سے ہادیہ حمیدی اور نسیمہ نیازی شامل ہیں۔

اس احتجاج میں شریک ڈاکٹر زاہدہ فیضان نے بتایا کہ اُن کا احتجاج پچھلے تین ماہ سے جاری ہے لیکن سنوائی نہ ہونے پر کل اُن کی پانچ ساتھیوں نے احتجاج کے طور پر اپنے ہونٹ سی لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے بحری جہازشکن جدیدبیلسٹک میزائلوں کاتجربہ کیا:امریکہچین نے بحری جہازشکن جدیدبیلسٹک میزائلوں کاتجربہ کیا:امریکہ China NavalModernisticMissiles America realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے ہرادیاسری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے ہرادیا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19 CricFun SLvWI ایم سی سی کسٹم اسلام آباد کی پریس ریلیز مالی سال 2018۔ 2019 مقررہ ہدف عبور کر لیا جون 2019 مقررہ ہدف 882 ملین رکھا گیا جبکہ حاصل اہداف کا تخمینہ 946.95 ملین رہا چیف کسٹم کلیکٹر اور کلیکٹر کسٹم سیدہ سیما رضا بخاری نے کسٹم سٹاف کی کاوشوں کو سراہا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدفبھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدف تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »