’توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کھلے دل سے اعتراف کرتے ہیں کہ یہ ان کا پہلا ورلڈ کپ ہے لیکن وہ اس میں بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔

امام الحق کا کہنا ہے کہ اپنی کارکردگی کے حوالے سے جس طرح کی توقعات وہ خود سے وابستہ کیے ہوئے تھے وہ دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔

انھوں نے اننگز کا آغاز اچھا کیا لیکن بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے۔ وہ جب سے پاکستانی ٹیم میں آئے ہیں اور سیٹ ہو کر کھیلے انھوں نے بڑا سکور کیا تاہم انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جا رہے موجودہ کرکٹ ورلڈ کپ میں بڑی اننگز نہ کھیلنے کا انھیں بہت افسوس ہے۔امام الحق کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد اننگز کے دوران ایسے شاٹس کھیلے ہیں جو نہیں کھیلنے چاہئیں تھے۔ یہ بات درست نہیں ہے کہ وہ جذباتی ہوجاتے ہیں۔ کبھی آپ کو رنز بہت آسانی سے مل جاتے ہیں اور کبھی آپ کو اپنے رنز کے لیے تگ ودو کرنی پڑتی ہے۔وہ جب نصف...

وہ دو سال سے ٹیم میں ہیں اور اس دوران بہت کچھ سننے کو ملتا رہا ہے ان کی ایک خراب اننگز پر لوگ تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ میڈیا اور سابق کرکٹرز کی باتیں انھیں تکلیف نہیں دیتی ہیں لیکن اگر عام لوگ کچھ کہتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے کیونکہ وہ عام لوگوں کو اپنی کارکردگی سے خوش کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھمکو اب آپکی ضرورت نھی،ٹاٹا ٹاٹا بائی بائی ،سیاستدان😉👀🤜🏻🤜🏻

پرچی پرچی ہوتی ہے اور یہ کبھی بھی توقعات پر پورا نہیں اتر سکتی

Fazool batsman

Parchi walay aysay hee hotay hai

Jhoot bol raha he koi afsos nahi he kuttay ko

To Qoom pr ye bhi aik ihsan krdo ke ghar jao ya pr volley ball khelo..cricket mai to apny records bnyae hai..ab volly ball mai apna qesmat azmao

Fu

افسوس زبانی کلامی ہوتا ہے انہیں, زیادہ ہی غیرت ہے تو کچھ سال انٹرنیشنل کرکٹ کی جان چھوڑ کر اپنی تکنیکی غلطیاں دور کریں اور دوسرے اوپنر شہزادے کو بھی اپنے ساتھ لے جائیں.

Parchi parchi

He made enough money for next 3,4 years until the next World cup. RIP Nepotism !!

parchi mafiya jaisy hi inzama gaya ye b team me nahi hoga dekh lena

سفارشي

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک ہی دن میں 3 مختلف ہوائی اڈوں پر طیارے حادثات کا شکار - ایکسپریس اردوطیاروں کو حادثات منگلور، سورت اور کالی کٹ ایئرپورٹس کے رن ویز پر پیش آئے I like exp news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مشتعل ہجوم کا خاتون پولیس افسر پر ڈنڈوں سے حملہ - ایکسپریس اردوحملے میں ملوث 30 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ حملہ روکنے میں ناکامی پر 2 پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں مظاہرین کا پارلیمنٹ پر قبضہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں جھڑپوں کے بعد مظاہرین کا پارلیمنٹ پر قبضہ -ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے اس پر قبضہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاحت پر مبنی ایپ کا آغازملکی تاریخ میں پہلی بار سیاحت پر مبنی ایپ کا آغاز کردیا گیا، صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان کا کہنا ہے کہ پختونخواہ میں سیاحت کے حوالے سے بہت مواقع ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا گرفتار مرکزی کردار پاکستان منتقلکراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گرفت میں آگیا۔ راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل کردیا گیا، راشد بروہی حملے کی نگرانی کررہا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »