’جیکولین نے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی‘ نورا فتیحی عدالت پہنچ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جیکولین نے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی‘ نورا فتیحی عدالت پہنچ گئیں ARYNewsUrdu NooraFatehi JacquelineFernandez

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و ادکارہ نورا فتیحی نے سری لنکن و بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نورا فتیحی نے جیکولین اور کچھ میڈیا گروپس کے خلاف 200 کروڑ روپے کی بھتہ خوری کے سلسلے میں دہلی کی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جس میں سکیش چندر شیکھر مرکزی ملزم ہیں۔مقدمے میں اداکارہ نے موقف اپنایا کہ ’جیکولین نے مجرمانہ طور پر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی تاکہ اپنے مفاد کے لیے وہ میرا کیریئر تباہ کرسکیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سکیش چندراشیکھر سے میرا کوئی براہ راست رابطہ نہیں، صرف ان کی اہلیہ لینا ماریہ کے ذریعے بات ہوتی...

نورا فتیحی نے جیکولین کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا اس سارے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں۔ واضح رہے کہ نورا فتیحی اور جیکولین فرنینڈز سے بھارت کی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کرچکی ہے۔گزشتہ دنوں جیکولین نے تحریری جواب میں کہا تھا کہ ’انہیں ایجنسی کی طرف سے اس کیس میں غلط شامل کیا گیا ہے جبکہ نورا فتیحی جیسی شخصیات جنہوں نے سکیش چندرشیکھر سے تحائف وصول کیے ان کو گواہ بنا دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جیکولین فرنینڈس اور نورا فتیحی سے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر سے لگژری تحائف وصول کرنے کا الزام ہے جبکہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a news 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں شادی سے انکار پر لیڈی ڈاکٹر کے اغواء کی کوشش ناکامحیدرآباد : (ویب ڈیسک ) بھارتی شہر حیدر آباد میں شادی سے انکار پر مشتعل افراد نے لیڈی ڈاکٹر کو اغواء کرنے کی کوشش کی جسے مقامی پولیس نے ناکام بنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی،چیئرمین نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی تجویز بھی مستردکر دی گئی،وزارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں ’مقامی سینڈوچ میکر‘ کی آسامی پر شہریوں میں شدید غصے کی لہر پھیل گئیشہریوں کی جانب سے نوکری کے اس اشتہار کو مذاق اڑانے کی ایک کوشش قرار دیا جا رہا ہے جبکہ حکام نے معاملے کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وکی کوشل نے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد فلم انڈسٹری میں قدم کیوں رکھا؟بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل نے انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد اداکاری کو بطور پیشہ منتخب کرنے کی وجہ بتادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے نیب کی خود مختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی اور کہا تجویز منظور کرنے سے نیب خود مختار ادارہ نہیں رہے گا۔ I think NAB should be abolished after amendments, only waste of funds for huge salaries of dgs and chairman or revert all amendments سارے چور آزاد کر دی اب خود مختاری کا کیا کرنا چوروں بند کرو یہ ٹوپی ڈرامہ، وفاقی کابینہ نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری بھیجی اور وفاقی حکومت نے وہ سمری مسترد کردی؟ نیب نہ پہلے خومختار تھا و نہ ہی اب ہے، چئیرمین عمران خان نے بتا دیا ہے کہ نیب کہاں سے کنٹرول ہوتا ہے اور اسے کون کنٹرول کرتا ہے! پورا پاکستان_مانگے_الیکشن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کی کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »