انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرہ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرہ قرار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق سائبر کرائم کی تین سال میں درج ہونے والی شکایات، سزاؤں کی تفصیلات وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔

حکام وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد ایک بڑھتا ہوا خطرہ ہے بڑھتی ہوئی ٹیلی ڈینسٹی سے سائبر کرائم کی شکایات میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان ٹیسٹ کے دوران بابر اعظم کا امپائر ماریس ایراسمس کیساتھ مذاقپاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کا ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران امپائر ماریس ایراسمس کے ساتھ کیا گیا مذاق انٹرنیٹ پر صارفین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔ خوشامد کم کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ تیسرے ہی روز فیصلہ کن مرحلے میں داخل، 355 کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگدوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، ہیری بروک نے سنچری اسکور کی، پاکستان کی جانب سے ابرار نے 4 کھلاڑیں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینئر اداکار فردوس جمال کینسر میں مبتلا، بیٹے کی دعاؤں کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک ) پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے گزشتہ شب کی۔ aaliaaaliya Allah sehat dai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ:انگلینڈ کے 355 کے تعاقب میں پاکستان کی پیشقدمی جاری، امام کی ففٹیدوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، ہیری بروک نے سنچری اسکور کی، پاکستان کی جانب سے ابرار نے 4 کھلاڑیں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس : ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارکراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی نظربندی کا حکم غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئیںکراچی : رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی تعداد اسی ہزار سے تجاوز کرگئیں، اس دوران 52 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی گئی یہ تعداد تو وہ ہے جو رپورٹ ہوئی، کسی نہ کسی وجہ سے نہ رپورٹ ہوسکنے والی تعداد اس سے تین گنا زیادہ ہوگی! Govt should declare it as an industry and put tax on the criminals (they are not gonna arrest them anyway), if we take an average of 20k per crime, people of karachi lost 1.6 billion in one year.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »