بھارت میں شادی سے انکار پر لیڈی ڈاکٹر کے اغواء کی کوشش ناکام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں شادی سے انکار پر لیڈی ڈاکٹر کے اغواء کی کوشش ناکام World India

بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں 24 سالہ لیڈی ڈاکٹر نے شادی سے انکار کیا تو 100 مشتعل افراد نے گھر پر حملہ کرکے اسے اغواء کرنے کی کوشش کی جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل افراد نے ہاتھ میں ڈنڈے پکڑے ہوئے ہیں اور لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر حملہ آور ہیں، اس دوران حملہ آوروں نے وہاں کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑے ۔| Ranga Reddy, Telangana | A 24-yr-old woman was kidnapped from her house in Adibatla y day. Her parents alleged that around 100 youths barged into their house, forcibly took their daughter Vaishali away & vandalised the house. Police say, case registered & probe underway.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس، نیب پراسیکیوٹر سے جواب طلبکراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم پر 462 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر کوٹ ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیمینار کا انعقادعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)ووٹ کے قومی دن کے موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیمینار کا انعقاد  کیا گیا   ، جس میں عوام میں ووٹ کی اہمیت اجاگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: لیڈی ڈاکٹر کا شادی سے انکار، ملزم کا ساتھیوں کے ساتھ گھر پر حملہ، لڑکی کو اغوا کرلیالڑکی نے بی ڈی ایس میں گریجویشن کررکھا ہے اور وہ ہاؤس سرجن کے طور پر کام کررہی ہے جسے رانگا ریڈی ضلع میں اس کے گھر سے اغوا کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پی پی پی رکن سندھ اسمبلی جام اویس پر فرد جرم عائد - ایکسپریس اردوملزمان کے صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ کچھ بھی نہیں ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریانکا کو سانولی رنگت کی وجہ سے انڈسٹری میں کس نام سے پکارا جاتا تھا؟بھارت کی ہالی و بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی سانولی رنگت کے حوالے سے تعصب کا نشانہ ببنائے جانے پر بات کی ہے۔ کالی Chopri ہوئی 😂 Geo k standard pe jaa rahy ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، مسافروں میں خوف و ہراسلاڑکانہ : پیپلز بس سروس پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔ خوف و ہراس پھیلانا ہی تو مقصد ہے اور سندھ محفوظ ہے میں بتاؤ یہ کون لوگ ہیں یہ آڈے والے ہیں جو مختلف بس جیسے آفریدی آڈہ ڈی 7 آڈہ باقی تمام آڈے والے ڈر گئے ہیں کہ کہی یہ بس پورے شہر میں شروع ہوجائے تو ان کے مزدے روک جائے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »