انگلینڈ سے شکست کے بعد پی سی بی کو کس کی تلاش ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کردیا ARYNewsUrdu PAKvsENG PCB

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈائریکٹر کرکٹ کی تلاش شروع کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے جس میں نئے ڈائریکٹر کرکٹ، اسپورٹس سائیکالوجسٹ بھی شامل ہیں۔ کرکٹ بورڈ کو نئے پرفارمنس ڈیٹا اینالسٹ کی بھی تلاش ہے۔ پی سی بی کی جانب سے لیڈ نیوٹریشنسٹ، ہیڈ آف ایونٹس، ہیڈ آف ایجوکیشن کے لیے بھی اشتہار جاری کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I can provide my services under the salary of 3-4 lacks, and the board needs to provide me a danda only, nothing else not even an office.

Es coach ko htao aur slecter ko bhi aur main jo job kr raha hon meri job ki gruntee loo k team behtir krny k baad apni job p a jaaon ga to meri service nhii kaatein gy aur wohein job se starting dein gy... beshakk salary without pay leaving dy dein. Jo tnkhaa dy dein muje mnzor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ ٹیم کے کپتان نے فرانس سے شکست کی ذمہ داری قبول کرلیفیفا ورلڈ کپ کے آخری کواٹر فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ ٹیم کے کپتان میچ برابر کرنے کا موقع ضائع کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپیئن فرانس نے انگلینڈ کو شکست دے دی، سیمی فائنل میں مراکش سے مقابلہ ہو گا - BBC News اردوفرانس نے ایک کانٹے کے مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی ہے اور اب سیمی فائنل میں وہ پرتگال کو ہرانے والی ٹیم مراکش سے کھیلیں گے۔ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان ٹیم فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں اِس لیے پہنچی ہے کہ بانوے کا اگالدان ٹیم نے نہیں، اکیلے کپتان نے جیتا تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کا حکم - BBC Urduسینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی کی درخواست پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے حکام کو مزید مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔۔ عدالتیں جتنی جلدی پی ٹی آئی کے لوگوں کو ریلیف دیتی ہیں۔ کاش اتنی جلدی دوسرے عام لوگوں کو بھی ریلیف مل جاے What about AliWazir ? Is he a child of a lessor God. آزادی ٹھس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ راجپوت کا ممبئی فلیٹ ڈھائی سال سے خالی کیوں ہے؟آنجہانی بھارتی ہیرو سُشانت سنگھ راجپوت کے ممبئی والے فلیٹ کو اداکار کی موت کے بعد اب تک نئے کرائے دار کی تلاش ہے۔ Apni Khabroon ka Standard dekho.. Khoti deyo koi hor kam shoro kar lo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، کپتان بابر اعظمقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے پاس اپنا کوئی ذاتی اسٹیڈیم نہیں ہے، رمیز راجاپاکستان کے لوگ کرکٹ ٹیم سے توقعات رکھتے ہیں، پرفارمنس نہ ہونے پر تنقید بھی ہوتی ہے۔ تفصیلات جانیے: PCB ramizraja MultanTest rawalpinditest PakvsEng2022 BCCI indvspak پی سی بی اربوں کمانے کے باوجود ایک اسٹیڈیم کیوں نہیں بنا سکتا ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »