’جنون ‘ نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کیلئے نیا گانا ریلیز کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوفی بینڈ ’جنون ‘ نے 15 برس بعد کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کیلئے نیا گانا ریلیز کر دیا۔

علی عظمت، سلمان احمد اور برائین او کونل دوبارہ ایک ساتھ مل کر جلوہ افروز ہوئے اور ‘جنون‘ بینڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا گانا ریلیز کر دیا ہے۔

سلمان احمد کے مطابق پاکستان کو متحد کرنے کےلئے ہم اکٹھے ہوئے ہیں، ہمارا نیا گانا قومی ٹیم کی بھرپور حمایت اور مورال بلند کرنے کے لیے بنا ہے۔یاد رہے کہ 22 سال قبل 1996کے کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے جنون بینڈ کا گانا ’ جذبہ جنون‘ پیش کیا گیا تھا جس کا شمار 90 ء کی دہائی کے مقبول ترین ملی نغموں میں ہوتا ہے جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAH!!!

Baqwas song

Expired singers,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ 2019، شائقین کرکٹ کیلئے ‘جنون’ کا بڑا اعلانپاکستان کے مشہور و معروف بینڈ ‘جنون’ نے ورلڈکپ 2019 میں شاہینوں کا لہو گرمانے کے لئے نیا نغمہ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی قوم کرکٹ سے بے حد محبت کرتی ہے اور اپنی ٹیم کی کامیابی کیلئے ہمیشہ دعاگو رہتی ہے، ایسے میں شہرت یافتہ بینڈ ‘جنون’ کی جانب سے نیا نغمہ ریلیز […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مائیکل کلارک بھی بابراعظم کے گرویدہ ہو گئے، انہیں کیا خطاب دیدیا؟ جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مونٹی پنیسر نے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیاورلڈکپ سے قبل سابق انگلش اسپنر نے بم پھوڑدیا، مونٹی پنیسر نے انگلش ٹیم کی نمائندگی کے دوران بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا۔ انگلش بولرز ریورس سوئنگ کیسے کرتے ہیں، بلے بازوں کو مشکل میں کیسے ڈالتے ہیں، سابق اسپنر مونٹی پنیسر نے کچھا چٹھا کھول دیا۔ اپنی کتاب ‘دی مونٹی’ میں انکشاف کیا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، پاکستان 1992 کی طرح دنیا کو حیران کرے گا؟ورلڈ کپ، پاکستان 1992 کی طرح دنیا کو حیران کرے گا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang Sub se neeche reh kr Khush honey k liuay kheyal acha hae استغفراللّٰہ ہم ابھی تک اَس ورلڈ کپ کے منحوس اثرات سے باہر نہیں نکلے اللہ جانے یہ والا اگلے 25 سال بعد کیا گل کھلاۓ گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2019 وارم اپ میچ: انگلینڈ نے افغانستان سے پاکستان کی شکست کا بدلا لے لیاورلڈکپ 2019 وارم اپ میچ: انگلینڈ کے ہاتھوں افغانستان کو شکست مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ENGvAFG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاشم آملہ نے روزہ رکھ کر کرکٹ کھیلنے کے فوائد بتادیےجنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے رمضان المبارک میں ورلڈ کپ کے آغاز amlahash great amlahash Please tell to paskistani team 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے ورلڈکپ میں اسپنرز کے کردارکو اہم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوانگلینڈ کیخلاف سیریز اور وارم اپ میچ میں ناکامیوں کے باوجود مجھے پوری امید ہے کہ پاکستانی ٹیم کم بیک کرے گی،آل راؤنڈر They do well in wC Good yaar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: کلائیو لائیڈ نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو فیورٹ قرار دیدیالندن: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلائیو لائیڈ نے میگا ایونٹ میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو فیورٹ قرار دیدیا۔ Hmm InshaAllah Pakistan jeety ga ہماری دعائیں اپنے پیارے وطن پاکستان کے ساتھ ہیں اللہ پاک پاکستان کو جیت عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے پاکستان ٹیم کومتوازن قراردے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کا اچھا کمبی نیشن بنا ہوا ہے، بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ وہاب ریاض، محمد عامر اور شاداب کی واپسی سے بولنگ اٹیک مضبوط ہوا […] Ponka What that! We were the world champions again !
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوکرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی PAKvAFG
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20کرکٹ میں ندا ڈار کی دوسری تیز ترین نصف سنچریٹی 20کرکٹ میں ندا ڈار کی دوسری تیز ترین نصف سنچری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »