محمد حفیظ نے ورلڈکپ میں اسپنرز کے کردارکو اہم قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حفیظ نے ورلڈکپ میں اسپنرز کے کردارکو اہم قرار دے دیا -

آئی سی سی کی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران پچز ماضی سے قطعی مختلف دکھائی دیں، ان سے مطابقت حاصل کرنے کیلیے محنت کی ضرورت تھی،اب دیکھتے ہیں کہ ورلڈکپ میں پچز کا رویہ کیسا رہتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ کرکٹ کافی تبدیل ہوگئی، میچز جیتنے کیلیے بولرز کا تسلسل کے ساتھ وکٹیں حاصل کرنا ضروری ہے،ابھی تک میرا اندازہ ہے کہ پچزبیٹنگ کیلیے سازگار ہوں گی۔ ان کنڈیشنز میں اسپنرز کا کردار اہم ہوگا لیکن بولرز وہی کامیاب ہونگے جو بیٹسمین کو تذبذب کا شکار کرتے ہوئے پریشان رکھیں۔ حفیظ نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز اور وارم اپ میچ میں ناکامیوں کے باوجود مجھے پوری امید ہے کہ پاکستانی ٹیم کم بیک کرے گی، یہاں گرین شرٹس کو ہوم گرائونڈ جیسا ماحول میسر آتا ہے، بڑی تعداد میں موجود تارکین وطن کی حوصلہ افزائی کھلاڑیوں کا حوصلہ جوان کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،اسی سپورٹ کی بدولت ٹیم فارم میں واپس آتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good yaar

They do well in wC

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان Pakistan StockExchange StockMarket StockNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official Index
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ پھر تگڑا، سونے کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزیکراچی: (دنیا نیوز) روپیہ مضبوط اور ڈالر کے دام گرنے لگے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 151 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔ Gud news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، عثمان بزدارلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا لازوال رشتہ ہے۔ UsmanAKBuzdar can you hang people on corruption charges? کب BMWبیچ کر سائیکل پے آ رہے ہیں پھر؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمیکوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمی QuettaBlast Mosque JummahPrayers Deaths Injured jam_kamal QuettaBlast pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاکمیکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاک Mexico Firing Groups Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد:ہاتھا پائی کےدوران مزدور بھٹی میں گرنےسےجھلس گیافیصل آباد :فیصل آباد میں نجی فیکٹری کے مزدوروں اور چینی انجینئرز میں ہاتھا پائی کے دوران 20سالہ مزدور جلتی بھٹی میں گرنے سے جھلس گیا، پولیس نے چینی انجینئر کو حراست میں لے لیا۔ فیصل آباد میں نجی فیکٹری کے مزدوروں اور چینی انجینئرز کے درمیان جھگڑا ہوگیا، ہاتھا پائی کے دوران 20سالہ مزدور […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،ایک شخص جاں بحق - Newsone Urduکوئٹہ : پشتون آباد رحمانیہ مسجد میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فوج اور پی ٹی ایم میں جھڑپ، تین ہلاکتیں، علی وزیر گرفتارپاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجیوں اور پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین کارکن ہلاک جبکہ پانچ فوجیوں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پی ٹی ایم نے آرمی چیک پوسٹ پر حملہ کیا. WeStandWithPakArmy پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا انشاء اللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوم علی کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »