ورلڈکپ 2019 کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ 2019 کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار -

آئی سی سی نے ورلڈکپ کو کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار دیدیا جس کے مقابلے 200ملکوں میں دیکھے جائیں گے۔

آئی سی سی کے مطابق ٹکٹوں کیلیے مجموعی طور پر 30 لاکھ درخواستیں وصول ہوئیں، کسی ایک میچ کیلیے4لاکھ تک امیدوار بھی سامنے آئے،ایک لاکھ 10ہزار خواتین اور ایک لاکھ انڈر 16بچے بھی تماشائیوں میں شامل ہوں گے، 8فین زونز بنائے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ 2019، شائقین کرکٹ کیلئے ‘جنون’ کا بڑا اعلانپاکستان کے مشہور و معروف بینڈ ‘جنون’ نے ورلڈکپ 2019 میں شاہینوں کا لہو گرمانے کے لئے نیا نغمہ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی قوم کرکٹ سے بے حد محبت کرتی ہے اور اپنی ٹیم کی کامیابی کیلئے ہمیشہ دعاگو رہتی ہے، ایسے میں شہرت یافتہ بینڈ ‘جنون’ کی جانب سے نیا نغمہ ریلیز […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 'جنون' کا نیا گانا بنانے کا اعلان - Sport - Dawn NewsAbay bhai bas ab nahi honay wala inse , Kher hai jitnay gaye bas sahi hogya ab chipak kyun jatay ho aik hi ko Plz don't
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2019 وارم اپ میچ: انگلینڈ نے افغانستان سے پاکستان کی شکست کا بدلا لے لیاورلڈکپ 2019 وارم اپ میچ: انگلینڈ کے ہاتھوں افغانستان کو شکست مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ENGvAFG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ ریکارڈز اور دلچسپ حقائق - ایکسپریس اردوتاریخ بتاتی ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز میں یہاں کی گلیاں سنسان ہوجاتی ہیں خواہ میچ کسی بھی ٹیم کا ہو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ: وارم اپ میچز 24 مئی سے شروع ہونگےلاہور: (دنیا نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ 24 مئی سے شروع ہوگا۔ یہ میچز 5 روز جاری رہنے کے بعد 28 مئی کو ختم ہونگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر کنٹرول، بلاول کا شدید تحفظات کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین ہسپتالوں کا کنٹرول لینے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کرینگے. شکر ہے۔ کوئی اسکو بھی ایک ایڈز والا ٹیکہ لگا دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا چیئرمین نیب کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب پر عمران خان کا دباؤ ہے تو سب کو پتا چلنا چاہیے، حمزہ شہباز شریف Yar is chwal ko kaho pehle apna Pamper sambhaly.. Phir mamla uthaye!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق و ایران کا امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عراق و ایران کا امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فاروق ستار کا دعوت افطار نہ ملنے کا شکوہ،اپنی افطار پارٹی کا اعلانایم کیوایم کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے افطار پارٹی کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ انہیں کسی نے افطار پارٹی میں نہیں بلایا مگر وہ اپنی پارٹی...; In ko invite nahi kiya kisi ne Is waja se kitne log or afatar Karen ge یہ یوں اچانک کہاں سے نکل آیا 😳😳😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ2019 کیلئے بہترین بلے باز کون ؟ورلڈ کپ2019 کیلئے بہترین بلے باز کون ؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »