وفاقی حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر کنٹرول، بلاول کا شدید تحفظات کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین ہسپتالوں کا کنٹرول لینے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کرینگے.

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین ہسپتالوں کا نظم ونسق سنبھالنے کے نوٹیفیکشن پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے، وفاقی حکومت عوامی غیظ وغضب سے قبل اپنا فیصلہ واپس لے، ہم ہر فورم پر وفاقی حکومت کے اس اقدام کی مزاحمت کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں حکومت سندھ کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ آنے تک کا انتظار بھی گوارا نہیں کیا۔ جے پی ایم سی، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ پر سندھ کے عوام کے اربوں روپے لگے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت ملنے والے مذکورہ ہسپتالوں میں حکومت سندھ نے انقلابی اقدامات اٹھائے۔ این آئی سی وی ڈی کا دیگر شہروں میں قیام حکومتِ سندھ کا قابل تحسین اقدام ہے۔ این سی آئی وی ڈی میں ملک بھر سے آنے والے مریضوں کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت نے اُٹھا رکھے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور سندھ کے عوام اپنے ٹیکس اور محنت سے بنائے اثاثوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے۔ کوئی اسکو بھی ایک ایڈز والا ٹیکہ لگا دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تذکرہ پشاور کے قہوہ خانوں کاتذکرہ پشاور کے قہوہ خانوں کا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Peshawar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ویسک' کے موقع پر بدھ مت کے پیروکاروں کا جشن - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہارمریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamAurangzaib ڈرلنگ تھوڑی ٹیڑی کرکے ایران کے تیل پر کنڈا ڈالنے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے انٹرویو پر نیب کا 17 مئی کا اعلامیہچیئرمین نیب کے انٹرویو پر نیب کا 17 مئی کا اعلامیہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے بعد برطانوی کمپنی کا ہواوے پر پابندی کا اعلان - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, May 23, 2019 - لاہور - Page #123مئی کا روزنامہ نواۓ وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستانی قیدی رہا کرنے پر یو اے ای کے ولی عہد کا شکریہاسلام آباد:وزیراعظم نے پاکستانی قیدی رہا کرنےپریواےای کےولی عہدکاشکریہ اداکرتےہوئےکہایہ قدم دونوں ملکوں کےبرادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا Saudia me b Koshash ki jay plzz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, May 21, 2019 - لاہور - Page #121مئی کا روزنامہ نواۓ وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہارمریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہار Read News Marriyum_A pmln OilReserves pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی جائیگیوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ کے ساتھ پانچ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت...; Acha g Good work
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گوگل کی جانب سے ہواوے پر اینڈرائڈ کے استعمال پر پابندی کا امکانگوگل نے موبائل فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے کے نئے ڈیزائنز پر اینڈرائڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »