پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی، شاہد آفریدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کپتان نے ورلڈکپ کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates CWC2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے پاکستان ٹیم کومتوازن قراردے دیا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ وہاب ریاض، محمد عامر اور شاداب کی واپسی سے بولنگ اٹیک مضبوط ہوا ہے۔ بوم بوم نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی،ان کا مزید کیا کہنا ہے ویڈیو ملاحظہ کریں۔.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے پاکستان ٹیم کومتوازن قراردے دیا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ وہاب ریاض، محمد عامر اور شاداب کی واپسی سے بولنگ اٹیک مضبوط ہوا ہے۔ بوم بوم نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی،ان کا مزید کیا کہنا ہے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What that! We were the world champions again !

Ponka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کے لیے تیار ہے، سرفراز احمدسرفراز احمد نے کہا ہے کہ حالیہ پاک انگلینڈ سیریز سے ٹیم کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کے لیے تیار ہے انگلینڈ سے وائٹ واش کروا کر بھی اتنا غرور Sab teams inko ahikast dainghay yeh kisi ko ahikast dainay kay kabil nhi Shame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید خان کا ’کڑوا سچ‘ اور پاکستان کا ورلڈ کپ سکواڈچیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنی پریس کانفرنس میں جنید کی جگہ لینے والے محمد عامر کی شمولیت پر تو بات کی لیکن جنید خان کے سکواڈ سے اخراج کی وجہ نہیں بتائی۔ پڑھیے جنید خان کا کڑوا سچ۔۔۔ Oh it's all just rubbish after such a poor performance even in his last match it's all just shameful . کیا کڑوا ھے اس کی کارکردگی نہیں دیکھی آپ نے باقی اس لئے اس سے اچھے ہیں کہ وہ مشکل وقت میں کچھ رنز بنا سکتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا گیا - ایکسپریس اردویاسر شاہ، جنید خان،عابدعلی، فہیم اشرف ڈراپ جب کہ محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض ٹیم میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ ہونے کی خواب میں بشارت ہوگئی تھی: وہاب ریاضورلڈ کپ ٹیم کا حصہ ہونے کی خواب میں بشارت ہوگئی تھی: وہاب ریاض CricketWorldCup2019 TheRealPCB WahabRiaz Dream WahabViki WorldCupSquad Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا تم سلیکٹ ہوگئے‘’انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا تم سلیکٹ ہوگئے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang بلی کو چھیچھڑوں کے خواب Wahab’s wet dreams came true Good news
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامرورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامر Cricket WorldCup2019 iamamirofficial Performance iamamirofficial You are a match winner , we hope to you for 100% performance
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: قومی ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی ہو گئی، ویڈیو جاریورلڈ کپ 2019: قومی ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی ہو گئی، ویڈیو جاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu WorldCup2019
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامرورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامر Cricket WorldCup2019 iamamirofficial Performance iamamirofficial I am not hopeful. This is same England where we lost national pride.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائیلندن :ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ منظرعام پرآگئی، شرٹ میں ہمیشہ کی طرح سبز رنگ کونمایاں رکھا گیا ہے۔ نئے امتحان کیلئے کٹ بھی نئی،میگا ایونٹ کیلئےقومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی،شرٹ میں ہمیشہ کی طرح سبز رنگ نمایاں ہے۔ When the players first saw the cricketworldcup kit! WeHaveWeWill […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019:پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاںلاہور:کرکٹ ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردی گئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردیں۔ اوپنرعابد علی، فہیم اشرف اورفاسٹ بولرجنید خان آؤٹ ہوگئے، آصف علی، محمد عامر اور وہاب ریاض کو 15رکنی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے چیلنج کیلئے تیار ہے، وقار یونسپاکستان ٹیم ورلڈ کپ کیلئے تیار ہے، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »