ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامر Cricket WorldCup2019 iamamirofficial Performance

رہی ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019کے لیے15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں فاسٹ بولر محمد عامر بھی شامل ہیں۔محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز چکن پاکس میں مبتلا ہونے کے باعث نہیں کھیل سکے تھے تاہم جنید خان کی بدترین کارکردگی کے باعث سلیکشن کمیٹی نے محمد عامر کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔محمد عامر نے

سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل ہونے پر فخر ہے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں100فیصد پرفارمنس دینے جا رہے ہیں اور ہم سب پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کریں گے۔محمد عامر نے حمایت اور دعائیں کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں زیادہ حمایت اور دعاں کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

iamamirofficial You are a match winner , we hope to you for 100% performance

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلیاں ،محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی ورلڈکپ اسکواڈ میں شاملورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلیاں ،محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل WorldCupSquad WorldCup2019 WahabRiaz InzamamulHaq Announcing Final Player Squad CWC19 GaddafiStadium Inzamam08 WeHaveWeWill TheRealPCB CricketWorldCup2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامرورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فارمنس فیصد دینے جا رہی ہے: محمد عامر Cricket WorldCup2019 iamamirofficial Performance iamamirofficial I am not hopeful. This is same England where we lost national pride.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر، وہاب اور آصف علی کی ورلڈ کپ سکواڈ میں واپسی’انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بولنگ میں تجربے کا فقدان نظرآیا، لہٰذا محمد عامر اور وہاب ریاض کی شکل میں دو تجربہ کار بولرز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔‘ 🤔🏏🇵🇰 FaheemAshraf AsifAli WahabRiaz Der aey drust aey.... amir Yes maybe that's right quick 4changes specially in bowling very much important for the world cup still we're just hopeful for the semi-finals .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے محمد عامر کا نیا میڈیکل چیک اپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل - ایکسپریس اردورواں ماہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ میں 9 ٹیموں کے 14 اسپنرز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شاملاسپنر شاداب خان کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل کر لیا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019:پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاںلاہور:کرکٹ ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردی گئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردیں۔ اوپنرعابد علی، فہیم اشرف اورفاسٹ بولرجنید خان آؤٹ ہوگئے، آصف علی، محمد عامر اور وہاب ریاض کو 15رکنی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’ورلڈ کپ میں آپ کو مختلف فخر زمان نظرآئے گا‘فخر زمان کی امام الحق کے ساتھ کافی ذہنی ہم آہنگی قائم ہو چکی ہے اور وہ پرامید ہیں کہ دونوں کی جوڑی ورلڈ کپ میں ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرے گی۔ پتا نہیں ان کرکٹرز کے پاس کونسا جذبہ ہوتا ہے جوہر ورلڈ کپ میں میچ ہار جاتے ہیں 😷 Jaisa england ke khilaaf nazar aya 😂😂😂 InshaAllah Pakistan won the match against India
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا - Newsone Urduپاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے اعلان کردہ قومی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، آصف علی، بابر اعظم، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد وسیم، امام الحق، محمد عامر، محمد حفیظ، محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی، …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang abaya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈ کپآئی سی سی ورلڈ کپ شروع ہونے میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں شائقین کرکٹ کے لئے میگا ایونٹ کی سب بڑی ٹرانسمیشن پاکستان ٹیلی ویژن لا رہا ہے جس کا آغاز ایک شاندار گیت سے کیا جائے گا -
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »