’انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا تم سلیکٹ ہوگئے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا تم سلیکٹ ہوگئے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت پر پریس کانفرنس سے خطاب میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا کہ تم سلیکٹ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ایک دن بعد خواب سچ ہوگیا،انضمام الحق کی کال آگئی اور بتایا کہ میں ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ ہوں۔

وہاب ریاض نے کہا کہ کوئی سفارشی کہہ رہا ہے تو کوئی کہتا ہے کہ میرا تکا لگ گیا ہے،اب جو بھی لگا ہے سب میرے لئے دعا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تجربے کی بنیاد پرٹیم میں شامل کیا گیا،2 سال ٹیم سے باہر رہ کر محنت کی ہے،میری والدہ نے دعائیں کیں،وہ مجھ پر پڑھ کر دم کرتیں۔ان کا کہنا تھا کہ خواب میں کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد آتے تھے،انتخاب سے ایک رات قبل اسکواڈ میں شمولیت کا بتایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news

Wahab’s wet dreams came true

بلی کو چھیچھڑوں کے خواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان کے بعد مصباح الحق نے بھی جونئیر ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیایونس خان کے بعد مصباح الحق نے بھی جونئیر ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا Read News YounisKhan captainmisbahpk TheRealPCB ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں - ایکسپریس اردوانضمام الحق انگلینڈ میں بلے بازوں کی خامیوں کو دور کرنے میں معاونت کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

YouTubeSamaaUpdates اسلام آباد: ن لیگ نے الیکشن کے دوران 450 ارب کا مقروض کیا،عمرایوب OmarAyubKhan PTIofficial دیکھیے سما ٹی وی لائیو:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘تبدیلی سے قوم اس طرح پناہ مانگتی ہے جیسے شیطان سے مانگتے ہیں’امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں عید کے بعد اسلامی نظام کیلئے جدوجہد کرنی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے رمضان کے بعد حکومت کے خلاف طبل جنگ بجانے کا اعلان کردیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اپ لوگوں نے ڈرنا نہیں ہے کمزور نہیں ہونا۔ یہ حکومت بھی پرانی حکومتوں کا […] جب طالبان ملک میں جگہ جگہ دہشت گردی کر رہے اور پاکستانیوں کو خون میں نہلا رہے تھے کاش آپ اسوقت بھی یہ کہتے کہ طالبان سے قوم اسطرح پناہ مانگ رہی جیسے شیطان سے پناہ مانگتے ہیں تو آج شاید آپ کی آواز میں کوئی دم خم ہوتا۔ جماعت اسلامی ہر معاملے میں لیٹ ہو جاتی ہے! سراج منافق Baba bonda
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کون ورلڈ کپ کھیلے گا کون نہیں؟ انضمام الحق نے آخر کار 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا12:52 PM, 20 مئی, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:ورلڈ کپ کیلئے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا Hope the green team will bounce back strongly with 2 experienced bowler in their line up. کون کھیلے گا اللّه کامیابی دے🙏کون نہیں کھیلے گا اللّه انکو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انضمام الحق ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان آج کتنے بجے کریں گے ؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقت بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے یوتھ پروگرام کے نام پر قوم کے 67 ارب روپے ضائع کیے، نعیم الحقمریم نواز نے یوتھ پروگرام کے نام پر قوم کے 67 ارب روپے ضائع کیے، نعیم الحق Read News Marriyum_A naeemul_haque PTIofficial pmln_org YouthProgram MaryamNSharif pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”اس کھلاڑی کو اچانک ٹیم میں کیوں شامل کر رہے ہیں؟“ قومی سلیکشن کمیٹی میں کس کھلاڑی کے نام پر گرما گرم بحث ہو گئی؟ اندرونی کہانی منظرعام پرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان: عامر، آصف علی اور وہاب ریاض ٹیم کا حصہورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان: عامر، آصف علی اور وہاب ریاض ٹیم کا حصہ Inzamam08 TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناقص فیلڈنگ بھی جنید خان کے اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کی وجہ بنی - ایکسپریس اردوہم نے موجودہ کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے،بیٹنگ کیلیے سازگار پچز پر فیلڈنگ کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے، انضمام الحق گہل اے ھے لو کانفیڈینس ناٹ پرپر منیج باٸ منیجمنٹ ۔ نٹ تھراپسٹ ۔ کاز فیلڈنگ فیل۔ Junaid Khan is 100% better than Muhammad Hasnain. Please Stop Politics in Cricket. Extremely Worthless player Wahab Riaz . Not played for pakistan since long now and now announced for world cup, I can say .. PARCHEE PLAYER
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »