کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی PAKvAFG

انگلینڈ میں کرکٹ کے میگا ایونٹ کا آغاز 30 مئی سے ہوگا لیکن اس سے قبل تمام ٹیمیں پریکٹس کے لیے وارم اپ میچز کھیل رہی ہیں، اپنے پہلے میچ میں پاکستان کا ٹاکرا برسٹول کے گراؤنڈ میں افغانستان سے ہوا جہاں پاکستان کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 ویں اوور میں 262 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاریوں کی قلعی کھل گئی۔

قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 32، فخرزمان 19، حارث سہیل 1، محمد حفیظ 12 ، شعیب ملک 44، سرفراز احمد 13، عماد وسیم 18، حسن علی 6 اور شاداب خان ایک رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ بابراعظم 112 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ جوابی بیٹنگ کرتے ہوئے محمد شہزاد اور حضرت اللہ نے اوپننگ کی، شہزاد نے 25 گیندوں پر 23 رنز بنائے اور ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے جب کہ حضرت اللہ 28 بالز پر 49 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ شاداب خان کی بال پر شعیب ملک نے انہیں کیچ آؤٹ کیا۔

رحمت شاہ نے 49 گیندوں پر 32 رنز، سمیع اللہ شنواری نے 22، اصغر افغان نے 7، محمد نبی نے 34، گلبدین نائب نے دو رنز بنائے جب کہ نجیب اللہ نے ایک رنز بنایا۔ چوتھے نمبر پر آنے والے حشمت اللہ شاہدی نے میچ کی فتح میں کردار ادا کیا اور 102 بالز پر 74 رنز اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلائی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ افغان ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 263 رنز کا ہدف دو بال قبل ہی حاصل کرلیا جب کہ اسے تین وکٹوں کی سبقت حاصل رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے ہرا دیاپریٹوریا : پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں چار وکٹوں سے شکست دے دی، ارم جاوید شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ جب سے ڈونکی راجہ حکومت آئی ھیں ایک میچ بھی نئی جیتے لعنت congrats our brave women circket team, proud of u, keep continue your effort,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں پر بمباری کرنے گئے امریکی طیاروں نے افغان فورسز پر بم گرادیے، اتنی ہلاکتیں کہ ہنگامہ برپا ہوگیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان صوبے ہلمند کے دارالحکومت کے قریب امریکی فضائیہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیاسلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا TheRealPCBMedia Inzamam08
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20کرکٹ میں ندا ڈار کی دوسری تیز ترین نصف سنچریٹی 20کرکٹ میں ندا ڈار کی دوسری تیز ترین نصف سنچری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 4وکٹوں سے ہرا دیاپاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 4وکٹوں سے ہرا دیا Pakistan WomenTeam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019:پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاںلاہور:کرکٹ ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردی گئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردیں۔ اوپنرعابد علی، فہیم اشرف اورفاسٹ بولرجنید خان آؤٹ ہوگئے، آصف علی، محمد عامر اور وہاب ریاض کو 15رکنی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے زندگی کی32بہاریں دیکھ لیںکراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے زندگی کی32بہاریں دیکھ لیں، آج وہ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ بائیس مئی 1987کو شہر قائد میں پیدا ہونے والے سرفراز احمد نے 2006میں پاکستان کو انڈر19ورلڈ کپ میں فاتح بنایا۔ سرفراز احمد نے پہلا میچ 2007میں بھارت کیخلاف کھیلا ، کئی بار قومی ٹیم سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے ٹیم میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا - ایکسپریس اردوایسی باتیں عوام میں نہ پھیلائی جائیں،فیلڈنگ اور بولنگ بہتر بنا لیں گے،کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا قومی ٹیم میں انتشار کی کیفیت ہے؟سرفراز احمد نے بتادیا01:32 PM, 22 مئی, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سرفراز احمد نے پاکستانی سکواڈ میں انتشار کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 32 برس کے ہوگئے - Newsone Urduپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ کے موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سرفراز احمد کی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ 2017ء میں چیمپئنز ٹرافی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خراب فیلڈنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں - ایکسپریس اردوانگلینڈ کیخلاف بیٹنگ پرفارمنس کافی اچھی رہی، فیلڈرز نے مایوس کیا، دونوں ٹیموں میں یہی شعبہ بڑا فرق ثابت ہوا،کوچ صرف خراب فیلڈنگ !!!!؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »