سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا TheRealPCBMedia Inzamam08

فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور چیف سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سلیکٹرانضمام الحق آج پریس کانفرنس میں اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ کے اسکواڈ میں جنیدخان، فہیم اشرف اور عابد علی شامل نہیں ہوں گے ان کی جگہ آصف علی،

محمد عامر اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے اپنا آخری ون ڈے میچ 2 سال قبل چیمپیئنز ٹرافی میں کھیلا تھا جبکہ آخری ٹیسٹ میچ بھی گزشتہ سال اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کریں گے جس کے بعد عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم کا حتمی اعلان آج کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیاسلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SarfrazAhmed MickeyArthur InzamamulHaq WorldCup2019 Cricket Beghairat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم تھریسامے جون میں مستعفی ہو سکتی ہیں، چیئرمین کنزرویٹو کمیٹیلندن : برطانوی سیاست دان گراہم بریڈی کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم اس ڈیل کی منظوری کی صورت میں پہلے ہی اپنا منصب چھوڑنے کا عندیہ دے چکی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کااجلاس
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

YouTube
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیاسلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے 15کھلاڑیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SarfrazAhmed MickeyArthur InzamamulHaq WorldCup2019 Cricket Beghairat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ورلڈکپ اسکواڈ میں 3 تبدیلیوں کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹھویں کے امتحانات بورڈ کے ذریعے لینے کا فیصلہپشاور کے تعلیمی بورڈ نے آٹھویں کلاس کے امتحانات بورڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مشترکہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ پشاور بورڈ کے سے ملحقہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا01:54 PM, 17 مئی, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی ٹھیکوں کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دے دیاپانچویں ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دے دیا، جو روٹ نے 84 اور اوئن مورگن نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ہم تیار ہیں: شیخ رشیدریلوے وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان سے پوچھ لیں کیا وہ تیار ہیں۔ ساتھ میں شاہ محمود اور ترین اور علیم سے بھی 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٓسڑیلوی شہریوں نے پنیر کھانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاسڈنی : آسٹریلیا میں ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ افراد کی جانب سے پنیر چکھنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس کی تائید گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »