اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا StateBank_Pak pid_gov

کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائے گا۔ مالیاتی شعبہ پالیسی ریٹ میں 50 سے 125 بیسسز پوائنٹس اضافے کے اندازے لگائے جا رہے ہیں جبکہ پالیسی ریٹ اس وقت 10.

75 فیصد ہے۔ ملکی شرح سود اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے جبکہ پالیسی ریٹ 10 اعشاریہ 75 فیصد 2 ماہ قبل رکھا گیا تھا۔ یاد رہے کہ رواں سال جنوری 2019 میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کرکے شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی تھی۔ سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ اب بھی بلند ہے لیکن پچھلے 12 ماہ میں اس خسارے میں کمی ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گااسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu StateBankofPakistan StateBank
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گااسٹیٹ بینک دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا StateBank_Pak Monitery Policy PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااعلان آج کرےگا - Newsone Urduکراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ2ماہ کےلیےپالیسی ریٹ کاتعین کیاجائےگا، پالیسی ریٹ کااعلان اعلامیہ کےذریعےکیاجائےگا۔ ماہرین کے مطابق پالیسی ریٹ میں50بیسززپوائنٹس کااضافہ متوقع ہے، جبکہ شرح سوداس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک مارکیٹ کے مطابق ایکسچینج ریٹ لے کر جارہا ہے،حماد اظہراسٹیٹ بینک مارکیٹ کے مطابق ایکسچینج ریٹ لے کر جارہا ہے،حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صادق آباد: بینک میں دھماکے سے 19 افراد زخمیصادق آباد: بینک میں دھماکے سے 19 افراد زخمی Blast PrivateBank Bank Sadiqabad People Injured Explosion Injured Rescue OfficialDGISPR pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت آج،ملزم ندیم بھٹو کو احتساب عدالت پیش کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آبادمیں جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئین کے مطابق ملکی قرضے جی ڈی پی کے کتنے فیصد ہونے چاہئیں؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ تیسری سہ ماہی کے آخر میں بیرونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کے آخر تک ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوگا۔۔۔؟کراچی: آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہا ہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ ماہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گااسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu StateBankofPakistan StateBank
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گااسٹیٹ بینک دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا StateBank_Pak Monitery Policy PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »