’امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر روسی انعام‘، کہانی ہے کیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر روسی انعام‘: امریکہ، روس اور افغانستان کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟

ذرائع کے حوالے سے شائع ہونے والی ان رپورٹس میں عندیہ دیا جا رہا ہے کہ انٹیلیجنس اداروں کے اس تجزیے کے بارے میں انتہائی اعلیٰ سطح تک بریفنگ دی جا چکی ہے اور اسے صدرِ امریکہ کو روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی بریفنگ کا بھی حصہ بنایا جا چکا ہے۔

روس افغانستان میں ایک شدت پسند اسلامی حکومت کے قیام کے امکان سے پریشان ہے اور وہ شاید سمجھتا ہے کہ طالبان ایسی حکومت کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔ کئی بار تو روس نے مغرب کے خلاف براہ راست اقدام کیے ہیں، جیسا کہ اس نے زہریلی گیس کے ذریعے ایک سابق روسی ایجنٹ کو برطانوی شہر سالسبری میں قتل کرنے کی کوشش کی۔ اسی طرح شام میں روس کے فوجی ٹھیکیداروں نے امریکی ٹھکانوں پر براہ راست حملے کیے جس کے جواب میں امریکہ نے کارروائی کی جن میں متعدد ہلاکتیں بھی ہوئیں۔

ایسے خیالات کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے کہ روسی قیادت امریکہ سے اپنے ماضی قریب اور حال کی مختلف ذلتوں کا بدلہ چکانے کی کوشش کر رہی ہے۔ایسی رپورٹس روس اور امریکہ کے حالیہ تعلقات پر بھی روشنی ڈال رہی ہیں۔ روس کے بارے میں امریکی پالیسی انتشار کا شکار ہے۔ یہ ایک ایسی پیچیدہ کہانی ہے جو بہت آسانی سے منظر عام سے ہٹے گی نہیں۔ اگر اس میں تھوڑا بھی سچا ہے اور روسی ایجنٹوں سے انعام کی وصولی کے لیے اگر کچھ امریکی ہلاک ہوئے ہیں، تو یہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس اور امریکہ کے تعلقات خراب ترین پر سطح پر ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔اس کہانی کے منظر عام پر آنے کے وقت کی بھی بہت اہمیت ہے۔ ایک ایسے وقت جب امریکہ میں صدراتی مہم کا آغاز ہو چکا ہے اور صدر ٹرمپ کووڈ 19 کے بحران اور سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر پھوٹنے والے احتجاج کی وجہ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کےلیے طالبان کو معاوضہ دیا، امریکی میڈیا - ایکسپریس اردویہ خبر ایک ایسے وقت پر شائع ہوئی ہے جب امریکا اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی فوج نے امریکی فوج پر حملوں کیلئے افغان جنگجوؤں کو رقم دیامریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا امریکی انٹیلیجنس ذرائع سے دعویٰ کیا گیا کہ انعامی رقوم کی پیشکشں گزشتہ سال کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کیلئے انعام کی روسی پیشکش: ٹرمپ نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو جعلی قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں روس نے افغان طالبان سے وابستہ جنگجوؤں کو انعامی رقم دیکر امریکی فوجیوں کو مروایا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار کی خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی بریفنگ نہیں دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے کشمیریوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیاواشنگٹن (آئی این پی )ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کشمیریوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندیاں ختم کرنے اور تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا عیدالاضحی پر انفرادی قربانی کو محدود کرنے پر غور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »