سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزا ARYNewsUrdu

پیرس: سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو جعلی نوکری کے مقدمے میں قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔

سابق وزیراعظم پر الزام تھا کہ انہوں نے 1990 سے لے کر 2000 کے دوران بطور رکن پارلیمنٹ اپنی اہلیہ کو اپنا پارلیمانی معاون ظاہر کیا جس کے بدلے ان کی اہلیہ کو سرکاری خزانے سے لاکھوں یورو ادا کیے گئے حالانکہ ان کی اہلیہ نے کبھی بھی ان کے معاون کے طور پر کام نہیں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اور وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے،وزیراعظمملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بعض حکومتی اتحادیوں کی وزیراعظم اور ق لیگ کے عشائیہ میں شرکتجی ڈی اے کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین اور آزاد رکن اسلم بھوتانی نے وزیر اعظم کے عشائیہ میں حاضری لگوائی اور (ق) لیگ کے ہاں کھانا کھایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمتوزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمت Karachi PakistanStockExchange PMImranKhan Condemns PTIGovernment ImranKhanPTI pid_gov ImranIsmailPTI OfficialDGISPR Bilalak80 shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے عشایے میں شرکت نہیں کی، شیخ رشید بیماری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، تحریک انصاف کے ناراض ارکان بھی نہ مانے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے بعض اپنے ارکان بھی حلقوں کے مسائل نہ حل ہونے پر بطور احتجاج عشائیے میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »