ملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے،وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹیوب ویلز پر سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں زرعی شعبے کے فروغ اور چھوٹے کاشت کاروں کو ریلیف دینے سمیت ٹیوب ویلز پر بجلی کے نرخوں پر سبسڈی دینے کی تجویز پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مشاورت میں صوبوں کو شامل کر کے حکمت عملی مرتب کی جائے،زرعی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لیے جدید زرعی ٹیکنالوجی درآمد کرنے کے لیے چین کے ساتھ شراکت داری قائم کر رہی ہے

وزیراعظم پاکستان نے وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی فخر امام کو ترجیحی بنیادوں پر کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئیملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »