’افغانستان میں عالمی برادری نے مدد نہ کی تو انتشار کا خدشہ ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’افغانستان میں عالمی برادری نے مدد نہ کی تو انتشار کا خدشہ ہے‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان عالمی سطح پر خود کو تسلیم کرانا چاہتے ہیں، طالبان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، افغانستان میں عالمی براری نے مدد نہ کی تو انتشار کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام سے خطے کو فائدہ ہوگا، طالبان کو اپنی بقا کے لیے عالمی مدد کی ضرورت ہے، افغان خواتین طاقتور ہیں، وہ اپنے حقوق خود حاصل کرلیں گی۔ عمران خان نے کہا کہ دنیا کو طالبان کو انسانی حقوق پر وقت دینا چاہیے، افغانستان میں عالمی برادری نے مدد نہ کی تو انتشار خدشہ ہے، طالبان کی شمولیتی حکومت کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی امن الله پاکسان حرام خور کو نصیب کری، آمین

_Jasmine001 Shokria khan sahib apny drust Farmaya☝👑💕🌹

طالبان آج اعلان کردیں کے اگر دنیا نے ہمارا ساتھ نادیا تو ہم پوست کی کاشت کی اجازت دے دیں گے پھر دیکھیں انکا تماشہ

Chlo Shukar Kahi Tu aya Sakoon..

چائنا افغانسان میں آ چکا ہے اگر بھوک کی وجہ سے پاکستان پر پیسے لے کر حملہ کریں گے تو ایسا نہیں ھو گا ان شا اللہ

امداد کی ضرورت ہمیں نہیں بہن چودوں اپنے ملک کی خیر مناو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘: ’افغانستان میں لاہور سے بہتر موسیقی سُننے والے ہیں‘ - BBC News اردوپاکستانی گلوکارہ زیب بنگش اور کینیڈا میں مقیم افغان نژاد گلوکار شمالی افغان نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور محبت کا پیغام دینے کے لیے افغان ثقافت کے روایتی گیتوں پر مبنی ایک البم ’لو لیٹر ٹو افغانستان‘ ریلیز کیا ہے۔ Yes because songs (especially by expats) are known to solve real problems کیا امریکہ کی موجودہ صورتحال کے لئے کوئی غمگین ہے؟ بی بی سی خبر دے رہا ہے تو کوئی پٹھا ہی کام۔ھوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 112300 روپے ہوگئی اسلام وعلیکم سر پلیز میرے لئے آواز اٹھائیں میں سعودی عرب میں ہوں کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970 اسلام وعلیکم سر پلیز میرے لئے آواز اٹھائیں میں سعودی عرب میں ہوں کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970 Izafa kb ni tha😏😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: اقوامِ متحدہ کی اپیل پر عالمی برادری کے ایک ارب ڈالر امداد کے وعدے، طالبان کے ہاتھوں پنجشیر میں شہری ہلاکتیں - BBC Urduبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ طالبان نے قومی مزاحمتی محاذ کے مرکز وادی پنجشیر میں کم از کم 20 شہریوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں امداد پہنچانے کے لیے طالبان سے بات چیت ضروری ہے۔ بی بی سی ہمیشہ بکواس ہی کرتی ہے۔مسلم مخالف چینل ہے یہ کھوتا لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت تمہاری رپورٹنگ پر تمہارے دہشتگرد ملک نےلاکھوں لوگ مارے دیے افغانستان،یمن،عراق،شام اور لیبیا میں۔ برطانیہ ام الخبائث ہے۔ کشمیر میں لوگ مر رہے ہیں اور فلسطین میں یہ سب اسی برطانیہ دہشتگرد کی وجہ سے ہے۔ اب جھوٹ بہتان کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے امریکہ نے نو لاکھ بے گناہوں کو مار دیا جنہوں نے نائن الیون کی دھشت گردی میں کوئ کردار اد س نہیں کیا تھا ان سے کسی نے سوال نہیں کیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کے لیے 1 ارب ڈالر جمع - ایکسپریس اردوافغانستان کے عوام سے یکجہتی کے لیے منعقد کی گئی یہ کانفرنس میری توقعات کے مطابق ہوئی ہے، انتونیو گوتیرس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کے لیے 1 ارب ڈالر جمع - ایکسپریس اردوافغانستان کے عوام سے یکجہتی کے لیے منعقد کی گئی یہ کانفرنس میری توقعات کے مطابق ہوئی ہے، انتونیو گوتیرس Big news Fazool hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »