’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘: ’افغانستان میں لاہور سے بہتر موسیقی سُننے والے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘: ’یہ گیت افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ایک نذرانہ ہیں‘

ایک فنکار کی حیثیت سے وہ افغانستان کی صورتحال کو کیسے دیکھتی ہیں، اس سوال پر زیب بنگش کا کہنا تھا کہ ’میرا اس پر ایک بہت مخصوص نظریہ ہے کہ جب ہم کسی تنازع یا لڑائی والی جگہ کے متعلق بات کرتے ہیں تو ایک طرف جہاں ان لوگوں کی فکر کے لیے ہوتی ہیں وہی دوسری طرف لوگ اس بارے میں زیادہ بات سے تکلیف میں چلے جاتے ہیں اور وہ افراد خود بھی ایک تنازع ہی بن جاتے ہیں۔ یہ بات ہمیشہ مجھے تکلیف دیتی ہے۔‘زیب بنگش کا کہنا تھا کہ ’ہم کسی بھی مسئلے یا تنازع میں گھرے افراد کی اصل خوبصورتی کو سمجھ نہیں...

افغانستان میں پاکستان کے متعلق رائے اور ایسے میں پاکستان کی جانب ’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘ کے سوال پر زیب بنگش کا کہنا تھا کہ ’مجھے تو افغانوں نے آدھا افغان ہی سمجھا ہوا ہے، مجھے تو انھوں نے ہمیشہ پیار ہی دیا۔‘ استاد شیداں اور استاد ناشناس کا زیادہ کام کلاسیکی موسیقی میں ہے جبکہ استاد بلتون کا ایک مخصوص لوگری انداز تھا۔ وہ لوگری طرز موسیقی کے بہت بڑے استاد تھے۔

’مجھے ان بڑے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن کی میں خود بھی مداح رہی ہوں۔ وہاں میں نے ایک فلم ’لپ سٹک انڈر مائی برقع‘ کا میوزک بھی ڈائریکٹ کیا تھا اور یہ تجربہ بھی بہت اچھا رہا۔‘’پاکستان میں ماہرہ خان پر کافی گانے فلمائے گئے ہیں لیکن مجھے اپنی آواز سب سے زیادہ کترینہ کیف پر اچھی لگتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی خبر دے رہا ہے تو کوئی پٹھا ہی کام۔ھوگا۔

کیا امریکہ کی موجودہ صورتحال کے لئے کوئی غمگین ہے؟

Yes because songs (especially by expats) are known to solve real problems

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان افغانستان کے حکمران ہیں اس حقیقت کو سب تسلیم کرلیں: افغان وزیرخارجہافغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نےکہا ہے کہ طالبان افغانستان کے حکمران ہیں ، اس حقیقت کو سب کو تسلیم کرلینا چاہیئے۔افغان عبوری کابینہ میں تاجک، ازبک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طورخم بارڈر کھلنے کے بعد کل 732 افغان شہری افغانستان چلے گئےخیبر : طورخم بارڈر کھلنے کے بعد کل سے 732 افغان شہری افغانستان چلے گئے اور 32 پاکستانی شہری طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان پولیس نے طورخم کے راستے پیدل آمدورفت کو بحال کردیاافغان بارڈر پولیس نے طورخم کے راستے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا ہے۔ پیدل راستہ بحال ہونے سے افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی ہے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیالGreat Khan
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں: افغان وزیر خارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‏’عالمی برادری افغان عوام کو اس اہم موڑ پر تنہانہ چھوڑے‘‏’عالمی برادری افغان عوام کو اس اہم موڑ پر تنہانہ چھوڑے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »