ایپل صارفین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپل صارفین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

آئی فون 13 سیریز اور آئی پیڈز کے ساتھ ایپل کے ورچوئل ایونٹ میں نئی اسمارٹ واچ سیریز کو بھی متعارف کرایا گیا۔ ایپل واچ کا بنیادی ڈیزائن 2015 سے تبدیل نہیں ہوا تھا مگر ایپل واچ سیریز 7 کے لیے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا ہے۔

بڑے ڈسپپلے میں نئے واچ فیسز جیسے کاؤنٹر، موڈیولر ڈو اور ورلڈ ٹائمر کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ پہلی ایپل واچ ہے جس کی ڈسٹ ریزیزٹنس ریٹنگ آئی پی 6 ایکس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں آئی فون صارفین کیلئے انتباہایپل نے اپنے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں کیونکہ ایمپلیٹیوٹیڈ وائبریشنز کے سبب اسمارٹ فونز کا کیمرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایپل نے بھارت کو نظر انداز کردیا، انوپن کھیر پریشانایپل نے بھارت کو نظر انداز کردیا، انوپن کھیر پریشان تفصیلات جانیے : DailyJang انوپن؟؟؟؟؟؟؟ يا 'انوپم'؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایپل نے موٹرسائیکل کی وائبریشن کو آئی فون کیلیے خطرناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردوآئی فون کے استعمال کنندگان کو چاہیئے کہ وہ نقصان سے بچنے کے لیے وائبریشن جذب کرنے والے ماؤنٹ میں فون لگائیں، ایپل اب جس نے آی فون لینا پہلے گاڑی لے۔۔۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فائیو جی کا آغاز ، فواد چوہدری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد:وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال سے5جی کاآغازکردیا جائے گا، رواں سال پاکستان کی ویب سائٹ پر 10لاکھ حملے ہوچکےہیں۔ Pehly 4G thek kr lyn kindly پہلے 3G اور 4G سروس تو ٹھیک سے دے دو۔ یہاں کسی نیٹورک نے ٹھیک سے 4G تو درکنار 3G بھی 2021 میں نہیں دیا لیکن 5G دینے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ان سب سے تیز تو Ptcl کا انٹرنیٹ چل لیتا ہے حالانکہ وہ خود سَلو ہےـ Pehly pakistan men sims k network to thek kr len phr 5G p jana.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے صارفین کو واٹس ایپ پر بھی سروس فراہم کر دیکے الیکٹرک نے صارفین کو واٹس ایپ پر بھی سروس فراہم کر دی ARYNewsUrdu Number
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے اپنے صارفین کو خوش کردیاگوگل نے اپنے صارفین کو خوش کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »