‏’عالمی برادری افغان عوام کو اس اہم موڑ پر تنہانہ چھوڑے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عالمی برادری افغان عوام کو اس اہم موڑ پر تنہانہ چھوڑے‘ ARYNewsUrdu

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان، دوطرفہ ‏تعاون اور شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت پر گفتگو کی گئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک ہفتےمیں یہ دوسرا ٹیلی فونک رابطہ ہے، وزیراعظم نے علاقائی سلامتی اور ‏خوشحالی کیلئے افغانستان میں امن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کوامداداورمعاشی بحران سے بچانے ‏کی ضرورت ہے عالمی برادری افغان عوام کو اس اہم موڑ پر تنہانہ چھوڑے۔ دونوں رہنماؤں کےدرمیان پاک روس تعلقات پر بھی گفتگو ہوئی اور وزیراعظم نےمختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے ‏تعاون پر زور دیا۔ گفتگو میں مجموعی تعلقات کو مزید مضبوط کرنےکےعزم کا اعادہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے گیس پائپ لائن منصوبےکو جلد مکمل کرنےکی درخواست کی اور ایک بار پھر روسی صدرپیوٹن کو ‏دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ صدرپیوٹن نےبھی وزیراعظم عمران خان کودورہ روس کی دعوت دی۔ گفتگو میں ‏دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری افغان عوام کو اکیلے نہ چھوڑے، صدر مملکتصدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تبدیلی کے بعد طالبان رہنماؤں کے بیانات حوصلہ افزاء ہیں، عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ افغان عوام کو اکیلے نہ چھوڑے بلکہ انسانی ہمدری کی بنیاد پر ان کی مدد کرے۔ SamaaTV It's urgent, kindly send in close groups as need 4 to 5 bottles today by 10 pm. Close relative, need to change plasma as lungs damaged due to covid. Admitted to Atomic energy commission hospital Islamabad. Please contact Mr Rana Bilal Sarwar +92 333 8393058 صدر صاحب آپ بھی انسانوں سے ہمدردی کریں افغانستان کی جان چھوڑ دیں۔ طالبان وہاں دیکھ لیں گے۔ آپ اپنا ملک میں انسانوں پر رحم کریں۔ ہر حکومت میں کام کے بندے گورنر اور صدر بننے ہیں۔ کیوں کے ان سیٹِس پر محنت بہت ہے۔ ہم صدر پاکستان کی اس بات کی حمایت کرتے ہے پوری دنیا کو ہر اس کمزور معاشی حالات. مہی اس ملک کا سات دینا چاہیے افغانستان نے ان بیس سالون مہی معاشی بد حالی دیکھی ہے میری تمام مملک خاص کر مسلم مملک سے اپیل ہے افغانی حکومت کا سات دہے ہم مسلمان ہے اپنے مسلم بھسہیون کی مدد کرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی افغانستان کی فوری امداد کیلئے عالمی برادری سے 60 کروڑ60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیلاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی افغانستان کی فوری امداد کیلئے عالمی برادری سے 60 کروڑ60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل UN antonioguterres AfghanistanCrisis Appeal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: اقوامِ متحدہ کی اپیل پر عالمی برادری کے ایک ارب ڈالر امداد کے وعدے، طالبان کے ہاتھوں پنجشیر میں شہری ہلاکتیں - BBC Urduبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ طالبان نے قومی مزاحمتی محاذ کے مرکز وادی پنجشیر میں کم از کم 20 شہریوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں امداد پہنچانے کے لیے طالبان سے بات چیت ضروری ہے۔ بی بی سی ہمیشہ بکواس ہی کرتی ہے۔مسلم مخالف چینل ہے یہ کھوتا لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت تمہاری رپورٹنگ پر تمہارے دہشتگرد ملک نےلاکھوں لوگ مارے دیے افغانستان،یمن،عراق،شام اور لیبیا میں۔ برطانیہ ام الخبائث ہے۔ کشمیر میں لوگ مر رہے ہیں اور فلسطین میں یہ سب اسی برطانیہ دہشتگرد کی وجہ سے ہے۔ اب جھوٹ بہتان کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے امریکہ نے نو لاکھ بے گناہوں کو مار دیا جنہوں نے نائن الیون کی دھشت گردی میں کوئ کردار اد س نہیں کیا تھا ان سے کسی نے سوال نہیں کیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی افغانستان کی فوری امداد کیلئے عالمی برادری سے 60 کروڑ60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیلاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی فوری  امداد کیلئے عالمی برادری سے 60 کروڑ60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: امداد کے وعدوں پر طالبان کا عالمی برادری کا شکریہ، ’امریکہ بڑا ملک ہے، دل بھی بڑا ہونا چاہیے‘ - BBC Urduطالبان نے بتایا ہے کہ اس ملاقات کے دوران سپن بولدک اور چمن کے راستے سے شہریوں کی نقل و حمل کے معاملے پر بھی بات کی گئی۔ دوسری جانب قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ ’واضح‘ معاہدے کے بغیر قطر کابل ایئرپورٹ کی ذمہ داری نہیں سنبھالے گا۔ متقی اور اتنا موٹا؟ 20 Sall say laddy hum air hukomat main uzbik aaeen 🤸 Their statecraft is on other level. They have been warriors entire their lives, but, the way they are interacting with the world is commendable. Taliban should now allow women to return to their jobs as well. It's women's right.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عالمی یوم جمہوریت پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے عالمی یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت ہی مساوی انسانی حقوق کی ضامن ہے اور کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »