‏’وزیراعظم اور حکومت آزادی صحافت پر قدغن نہیں لگائے گی‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وزیراعظم اور حکومت آزادی صحافت پر قدغن نہیں لگائے گی‘ ARYNewsUrdu

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آزادی اظہارپرغیرمتزلزل یقین رکھتے ‏ہیں وزیراعظم اورحکومت آزادی صحافت پرقدغن عائدنہیں کرے گی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے پی ایم ڈی اےکے تصور پر بریفنگ اور فریقین کی جانب سے ‏پی ایم ڈی اے سے متعلق آرا کا اظہار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت ''ایز آف ڈوئنگ بزنس''کی پالیسی پر تندہی سے عمل پیرا ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروا تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ''ایز آف ڈوئنگ بزنس''کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر سبسڈی دینے کا اعلان - Abb Takk Newsاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا قدم:ویکسینیشن کے بغیر وزیراعلی ہاوس اور سیکرٹریٹ داخلہ بندخیبرپختونخوا حکومت کابڑا قدم:ویکسینیشن کے بغیر وزیراعلی ہاوس اور سیکرٹریٹ داخلہ بند KhyberPakhtunkhwa Coronavirus CoronaVaccine Vaccination CMHouse Secretariat BanEntry WithoutVaccination cmkpkmehmoodkha GovernmentKP OfficialNcoc PTIKPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے 10ویں اور12ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا.تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پھلوں اور سبزیوں کی تجارت و برآمد، حکومت مسائل حل کریگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »