’افغانوں کا قتل عام اور افغانستان کو تباہ کرنا بند کریں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’افغانوں کا قتل عام اور افغانستان کو تباہ کرنا بند کریں‘ ARYNewsUrdu Afghanistan

تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’افغانوں کا قتل عام اور افغانستان کو تباہ کرنا بند کریں۔

راشد خان نے کہا کہ ’لوگوں کے گھر اور املاک کو تباہ کیا جارہا ہے، ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے، ہمیں انتشار میں مت چھوڑیں، ہم امن چاہتے ہیں۔‘ واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان اور فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ طالبان نے کئی صوبوں پر قبضہ بھی کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

“Staying one more year means we stay forever. Because if twenty years of laborious training and equipping of the Afghan security forces had this little impact on their ability to fight, then another 50 years won’t change anything.”

Hopefully he's asking to America and Afghan government

Kafiro sae dosti choro etad e banul muslemeen mae aajo

Afghans have to play vital role ... to maintain peace...

Be brave and fight with them stop looking towards the world and stop blaming others.

balmegameonpakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظارلاہور : ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے کرنا ہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تاجر کے قتل میں ملوث میاں بیوی کو 14 سال قید کا حکم - ایکسپریس اردومجرموں نے مقتول وقاص کو گھر بلوا کر تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں اس کی لاش 6 دن بعد خالی مکان سے ملی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نامزد صوبائی وزیر کے بھائی کا قتل وزیراعلی نے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان سردار بزدار نے ڈیفنس کے علاقہ میں نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھاٹی کے قتل کے مقدمہ کی تحقیقات کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبشرکھوکر کے قتل کا معاملہ، سیکیورٹی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف انکوائری شروعلاہور : سی ایم انسپیکشن ٹیم نے اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکر کے قتل کے واقعے میں سیکیورٹی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف انکوائری شروع کر دیہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »