شہزادی لطیفہ کی کزن کے ساتھ تصویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کو آزاد کروانے کی مہم ختم کر دی گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادی لطیفہ کی جس کزن سے ملاقات ہوئی ہے انھوں نے کہا ہے کہ ’ہماری ایک عرصے کے بعد ملاقات جذبات سے لبریز تھی۔ انھیں اتنا خوش، صحت مند اور اپنے مقاصد پر توجہ مرکوز کرتا دیکھ کر ہمارا حوصلہ بھی بڑھا ہے۔‘

شہزادی لطیفہ اپنے والد کے 25 بچوں میں سے ایک ہیں اور انھوں نے فروری 2018 میں دبئی سے فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔

لیکن چند دن بعد ہی شہزادی کو بحر ہند میں ایک کشتی سے کمانڈوز نے پکڑ لیا اور انھیں واپس دبئی لایا گیا اور تب سے وہ وہاں ہی ہیں۔2018 میں شہزادی نے اپنی دوست کے ساتھ مل کر فرار ہونے کی کوشش کی تھی اس بیان میں کہا گیا تھا کہ ’شیخہ لطیفہ کی حالت بہتر ہو رہی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ جلد ہی وہ مناسب وقت پر اپنی عوامی زندگی میں واپس آ جائیں گی۔‘

یہ پیغامات انھوں نے اپنے باتھ روم میں ریکارڈ کیے کیونکہ ان کے مطابق صرف وہ ہی ایسی جگہ تھی جس کا دروازہ وہ لاک کر سکتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🖕

SanctionPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہےعثمان بزدارپسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے،عثمان بزدار UsmanBuzdar PTIGovernment Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں مولانا طاہر محمود اشرفیوزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں،ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی MoIB_Official GovtofPakistan Assalaamu'alaykum Warochmatulloohi Wabarokaatuh Shobaahul choier ! 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (3-4-5)' Musulman city Toulouse-trec of France-European and Marocco 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (7)' Canada
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑپنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تقریب سے نکلے تو اس کے بعد اس نے مبشر کھوکھر کو باہر جا کر قتل کیا۔ لگتا ہے یہ بھی ایک غنڈہ تھا جو مارا گیا اور شاید اسی لائق تھا ۔ البتہ یہ کھوکھر وزیر کیسے بنا اورعثمان بزدار کے ساتھ یہ کیا کر رہے تھے ۔اب کیا ان قبضہ مافیا گروپ کو PTI میں شامل کیا جائے گا؟ UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے ایرانی صدر سے حماس کے سربراہ کی ملاقات۔فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیاایرانی صدر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا ان کی حمایت فلسطینی عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »