اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا. تفصیلات جانیے: DailyJang

آگیا، مبشر کھوکھر کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تقریب سے نکلے تو اس کے بعد اس نے مبشر کھوکھر کو باہر جا کر قتل کیا۔

پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث گرفتار دونوں ملزمان کو 3دن گزرنے کے باوجود عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب پولیس تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم کا کوئی چچا قتل نہیں ہوا، ناظم نے اپنے مقتول بھائی اسلم کے گواہ منشا کو منحرف ہونے پر قتل کیا، ملزم ناظم کے بھائی اسلم عرف بلا کی گٹھا گروپ سے مخالفت تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تقریب میں سیکیورٹی ناقص ہونے پر سخت اظہار برہمی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے یہ بھی ایک غنڈہ تھا جو مارا گیا اور شاید اسی لائق تھا ۔ البتہ یہ کھوکھر وزیر کیسے بنا اورعثمان بزدار کے ساتھ یہ کیا کر رہے تھے ۔اب کیا ان قبضہ مافیا گروپ کو PTI میں شامل کیا جائے گا؟ UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کا قتل دوسرا ملزم عمر بھی گرفتارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے مبشر کھو کھر کے قتل کیس میں دوسرے ملزم عمر کو بھی گرفتار کرلیا، سی آئی اے پولیس کے مطابق عمر بھی مقدمے میں نامزد ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزيد انکشافاتلاہور :اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ناظم نے 2سال قبل اجرتی قاتلوں سے مبشر کھوکھر کو قتل کرانے کی کوشش کا انکشاف کیا۔ براڈ شیٹ 22ارب پلس جمع کرانے کی آخری مہینہ آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر ARYNEWSOFFICIAL اس نے خود کیا کچھ کیا ہو گا۔ Honestly یہ تو شکل سے ہی شرابی لگا ہے۔ Baychary ko mar diya ab kia inkishafat insaf mil jaye to bohat ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مبشر کھوکھر کے قتل کے کیس میں مزید انکشافاتصوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کے قتل کے کیس کے ملزم ناظم نے انکشاف کیا ہے کہ مقتول مبشر نے ملزم ناظم کو شادی کی تقریب میں دیکھ لیا تھا اور اسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبشر کھوکھر قتل کیس، سیکیورٹی کے خاص انتظامات کے باوجود ملزم پنڈال کیسے پہنچا؟مبشر کھوکھر قتل کیس، سیکیورٹی کے خاص انتظامات کے باوجود ملزم پنڈال کیسے پہنچا؟ ARYNewsUrdu یہ صورت حال بہت نازک ہے۔ اب لوگ اپنے پیاروں کا انتقام خود اپنے ہاتھوں سے لیں گیں جن کو سیاسی وجوہات کی بنا پہ قتل کیا گیا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل میں نامزد دوسرے ملزم حیات کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی ایف آئی آرمیں نامزد دوسرے ملزم عمر حیات کا بیان سامنے آ گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »