نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کا قتل دوسرا ملزم عمر بھی گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کا قتل ، دوسرا ملزم عمر بھی گرفتار

اسے نامزدگی کا معلوم نہیں تھا، یہ بھی شادی کی تقریب میں گیا تھا لیکن موٹرسائیکل پر باہر ہی انتظار کرتا رہا۔ پولیس ذرائع کے حوالےسے دنیا نیوز نے بتایا کہ موقع سے پکڑے گئے مرکزی ملزم ناظم کی بھی تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی ۔

ادھر نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں مانووال چوہنگ لاہور میں ادا کر دی گئی،سیاسی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ملک مبشر کو گزشتہ رات اس وقت فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھاجب وہ ولیمہ کی تقریب میں موجود اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی شادی کی تقریب میں شریک تھے۔قتل کے بعد ملک اسد کھوکھر کے بطور وزیر حلف کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔

وزیراعلیٰ کی موجودگی میں ملک اسد کھوکھر کے بھائی کا قتل ، چند ماہ قبل پولیس نے نامزد وزیر اور ان کے مقتول بھائی کے بارے میں کیا دعویٰ کیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف پولیس نے موقع سے گرفتار ملزم ناظم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا۔ ملزم ناظم کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریب میں مہمانوں کے ساتھ داخل ہوا اور ان میں ہی جا کر بیٹھ گیا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب واپس جانے لگے تو تینوں بھائی ساتھ تھے، میں وزیر اعلیٰ کے پیچھے پیچھے مارکی سے باہر آگیا اور پھر موقع ملتے ہی فائرنگ کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درجلاہور: صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں گرفتار ملزم ناظم ،عمر حیات کو نامزد کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعوت ولیمہ میں فائرنگ سے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحقتقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب بھی موجود تھے۔ فائرنگ کا واقعہ وزیراعلیٰ کے نکلنے کے بعد پیش آیا۔ Thk ho gia ye bhi. CM chutia bhi betha tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کا معاملہ، ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں مبشر کھوکھر کے قتل کے ملزم سے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوبھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے مبشر کھوکھر کو قتل کیا، ملزم Jab logo ko insaaf nahi milay gah to phir yahi hona hay. Paysay aur taqat kay bal pay baray mujrim choot jatay hay. Phir masharay may asy amal hongay برے کاموں کے برے نتیجے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزيد انکشافاتلاہور :اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ناظم نے 2سال قبل اجرتی قاتلوں سے مبشر کھوکھر کو قتل کرانے کی کوشش کا انکشاف کیا۔ براڈ شیٹ 22ارب پلس جمع کرانے کی آخری مہینہ آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر ARYNEWSOFFICIAL اس نے خود کیا کچھ کیا ہو گا۔ Honestly یہ تو شکل سے ہی شرابی لگا ہے۔ Baychary ko mar diya ab kia inkishafat insaf mil jaye to bohat ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمہ میں فائرنگ مبشر کھوکھو جاں بحق09:32 PM, 6 Aug, 2021, پاکستان, لاہور : نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے مبشر کھوکھر کو قتل کردیا Inna lillahi wainna illehe rajeoun فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق ہو گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »