صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرلیا گیا ، مقدمہ مقتول کےبھتیجےکی مدعیت میں ڈیفنس سی تھانے میں درج کیا گیا، مقدمے میں گرفتار ملزم ناظم ،عمر حیات اور3 نامعلوم افراد کو نامزد کیا ہے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شادی کی تقریب جاری تھی کہ ملزم نے حملہ کر دیا، حملے کے دوران فائرنگ سےمبشر کھوکھر جاں بحق اور ایک مہمان زخمی ہوا۔ مقتول کا جنرل اسپتال کے مردہ خانے میں پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول کے سر پر گولی لگی، مقتول کی بائیں آنکھ پر گولی لگی جو سر سے آر پار ہوئی، مقتول کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے

خیال رہے فائرنگ کاواقعہ اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں پیش آیا تھا ،ولیمے کی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادر بھی شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کا معاملہ، ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دعوت ولیمہ میں فائرنگ سے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحقتقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب بھی موجود تھے۔ فائرنگ کا واقعہ وزیراعلیٰ کے نکلنے کے بعد پیش آیا۔ Thk ho gia ye bhi. CM chutia bhi betha tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمہ میں فائرنگ مبشر کھوکھو جاں بحق09:32 PM, 6 Aug, 2021, پاکستان, لاہور : نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے مبشر کھوکھر کو قتل کردیا Inna lillahi wainna illehe rajeoun فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق ہو گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کو صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاریOkay it’s all about musical chairs based governmental action nothing new کوئی رہ تو نہیں گیا 🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ولیمے میں فائرنگ،اسد کھوکھر کے بھائی جاں بحقلاہور میں نامعلوم افراد کی جانب سے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھائی اور چچا کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مبشر کھوکھر کو مارا: گرفتار ملزملاہور کے علاقے ڈیفنس میں نام زد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں ان کے بھائی مبشر کھوکھر کو فائرنگ سے قتل کرنے والے گرفتار ملزم ناظم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے بھائی اور چچا کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ملک مبشر کو قتل کیا۔ ٹھیک کیا اگر یہ سچ ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »