مظفر آباد بہت خوبصورت جگہ ہے: ہرشل گبز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد بہت خوبصورت جگہ ہے: ہرشل گبز DunyaUpdates RoznamaDunya

مظفر آباد: سابق پروٹیز کرکٹ ٹیم کے اوپنر ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ مظفر آباد بہت خوبصورت جگہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ اوورسیزواریئرز کا پہلا میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ہرشل گبز نے پاکستان آتے ہی اپنے مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہتے ہیں کہ مظفر آباد بہت خوبصورت جگہ ہے، وہ اپنے پاکستانی فینز سے ملنا چاہتے ہیں۔— Herschelle Gibbs Welcome to Pakistan HerschelleGibbs!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفر آباد بہت خوبصورت جگہ ہے: ہرشل گبز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی دھمکیاں خاک میں مل گئیں ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئےIndian threats found in the dust, Herschelle Gibbs reached Muzaffarabad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئےکشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں۔ Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں گندگی کے ڈھیر دیکھ کر وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرتکشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد کا نڑول کرکٹ اسٹیڈیم آج سے کے پی ایل میچز کی میزبانی کرے گالاہور قلندر نے یہاں نہ صرف کرکٹ ٹرائیلز کا انعقاد کرکے اس گراؤند کو دنیا میں روشناس کروایا بلکہ اس گراؤنڈ کو ایک نئی زندگی دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ آج میرپور رائلز اور راولا کوٹ ہاکس کے درمیان کھیلا جائیگامظفر آباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں آج میرپور رائلز کا مقابلہ راولا کوٹ ہاکس سے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »