’ابھی تو پہلا ابال آیا ہے اور خواجہ جی گالم گلوچ پر آگئے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں سماعت، سعد رفیق کا ٹویٹ میں ’گالی‘ کا اشارہ ARYNewsUrdu ARYNews Supreme_Court_Of_Pakistan

شہباز گل کا ردعمل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق نے جواشارہ کیا ہے وہ سپریم کورٹ کے لیے استعمال کیا اور معزز ججوں کو اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پرجو اشارے یہ کر رہے ہیں وہ ان کا انتخابی نشان ہونا چاہیے، یہ لوگ بدتمیز ہیں اور گالم گلوچ کرنا ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ن لیگ کی روایت ہے مریم نواز خاتون ہونے کا فائدہ اٹھاتی ہیں اور کیا کچھ نہیں بولتیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ دوست مزاری نے حلف لیا تھا دو نمبری نہیں کریں گے لیکن انہوں نے حلف لینے کے باوجود دو نمبری کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مُرشد! پہلے صرف یقین تھا آج ایمان ہو گیا الله معصوم و مجبور لوگوں کی آہیں رد نہیں کرتا ان ظالموں کی حالت زار دیکھ کر اُمید لگی ہے کہ کم از کم ہماری اگلی نسل ہماری طرح محروومیاں اور محکومیاں نہیں دیکھے گی مُبارک ہو پاکستانیو ہم اپنے بچوں کو مُنہ دکھانے کے قابل ہو گئے۔

خواجے کی بچپن میں پورن نگر تک دھائی تھی۔ سب سے تعاون کرتے ۔انکار تو کبھی کرتے ہی نہیں تھے

25جولای کو کور کمانڈر کانفرنس کا ہونا ڈی جی آئی ایس آئی بھی دوبئ میں آصف زرداری بھی دوبئ میں اور آج سپریم کورٹ کا کل تک سماعت ملتوی ہونا آخر بیک ڈور پر کچھ نہ کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے

اپنی اصلی اوقات میں آگے ہیں

Phatti pari hae baba phatti

Please report his tweet

ہر پاکستانی کو کل سپریم کورٹ جانا چاہیے ورنہ روزانہ کا فضول رونہ دھونا چھوڑ دو۔

مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو

کنجر انسان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیمل خاور کا اداکاری کی دنیا میں واپسی کا عندیہ - ایکسپریس اردونیمل خاور نے انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران یہ اعلان کیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کا ملک میں نئی حکومت کا مطالبہہم امتحان سے گزر رہے ہیں، نئی حکومت کے لیے اسٹیبلشمنٹ کو بھی کام کرنا ہوگا، عارف علوی تفصیلات جانیے: DailyJang ArifAlvi ڈاکٹر دندان ساز عارف علوی پھر ایک دفعہ آئین اور اپنے حلف سے انحراف کے مرتکب ہو رہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف اور حکومت میں شامل تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور سنیر وکلاء برادری اور عہدے داروں کو ڈاکٹر دندان ساز عارف علوی کے خلاف لینا چاہیے اور دندان ساز کے خلاف ریفرنس Hhhhhhhhhhhh
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاںدو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ Selectors just want to destroy shan masood career genius player shanmasood
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ03:23 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 6 وزرا آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپنی طرز کا پہلا 3 ستاروں کا سسٹم خلا میں دریافتڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی نے 3 ستاروں کے اس نظام کو دریافت کیا ہے۔ 😅😅😅😅 نواز ، زرداری اور فظلو۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »