اپنی طرز کا پہلا 3 ستاروں کا سسٹم خلا میں دریافت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی نے 3 ستاروں کے اس نظام کو دریافت کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ 3 ستاروں کے والے متعدد نظام ہماری کائنات میں موجود ہیں مگر وہ عموماً اتنے بڑے نہیں ہوتے۔جو 2 ستارے ایک دوسرے کے گرد چکر لگارہے ہیں وہ اس نظام کے وسط میں موجود ہیں اور ان کا حجم سورج سے 12 گنا زیادہ ہے۔ستاروں کا

جوڑا ایک دوسرے کے گرد ایک چکر ایک دن میں مکمل کرلیتا ہے جبکہ یہ دونوں ستارے ہر سال 6 بار تیسرے کے نزدیک آتے ہیں۔سائنسدانوں کے خیال میں یہ نظام درحقیقت 4 ستاروں پر مشتمل تھا جس میں ایک جوڑا آپس میں مدغم ہوگیا اور اس طرح ایک بہت بڑا ستارہ وجود میں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز ، زرداری اور فظلو۔۔۔۔

😅😅😅😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے ملک میں انتخابات کو ’سرکس‘ کا نام دے دیاشوبز ستاروں نے ملک میں انتخابات کو ’سرکس‘ کا نام دے دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہےاور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے ملک میں انتخاب کو ’سرکس‘ کا نام دے دیاشوبز ستاروں نے ملک میں انتخاب کو ’سرکس‘ کا نام دے دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ککڑی کو پیر تک انڈے دینے سے صاف منع کردیا گیا ہے, خبر ہے کہ دو دن بعد بڑے دھوم دھام سے ذبح کرلی جائیگی,😀 ن لیگ کی لیڈر شپ میں اگر کوئی کمی نہیں تو بے حیائی کی کمی نہیں اگر آپ نیوٹرل ہیں تو یہ 'نرم مداخلت' کا لولی پاپ کیوں؟ جب مداخلت بنتی تھی تو اس وقت کیوں کہا کہ ہم نیوٹرل ہیں؟ جب رجیم چینج پلان فیل ہو رہا ہے تو اب نرم مداخلت کا شوشہ ٹریپ ہے.. عمران خان کو محتاط رہنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلمی کیریئر کے دوران اپنی ناکامیوں پر کئی بار خودکشی کا سوچا، متھن چکروتی - ایکسپریس اردو370 فلمیں کرنے کے باوجود اب بھی شوٹنگ کے پہلے روز گھبراہٹ کا شکار ہوجاتا ہوں، متھن چکروتی ایڈمن تم بھی خود کشی کر لو یا انڈیا چلے جاؤں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر پی ٹی آئی کا توہین عدالت درخواست کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »