وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

03:23 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 6 وزرا آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں

لاہور : وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 6 وزرا آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔

نیو نیوز کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں ملک احمد خان ، سردار اویس لغاری ، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ، بلال یاسین ، خواجہ عمران نذیر ، خواجہ سلمان رفیق ، سیف الملوک کھوکھر شامل ہیں۔ حلف اٹھانے کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام چھ بجے ہوگی جس میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز اور دیگر صوبائی حکام شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات