‘قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے آج شب معراج کی محافل مختصر یا گھروں تک محدود کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم رورو کر اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے۔

وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کا شب معراج کے موقع پر پیغام میں کہنا تھا کہ شب معراج وہ مبارک رات ہے نبی کریم نے اپنے رب زوالجلال کے دعوت پر اور بلاوے پر آسمانوں کی طرف گئے اور نشانیاں قدرت کی ساری اپنی انکھوں مبارک سے دیکھی اور لامقام تک پہنچے اور رب کریم کی دیدار سے مشرف ہوگئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کی رات مبارک اور سعادتوں کی رات ہے اس موقع پر میں تمام بھائی بہنوں اور ماؤں سے گزارش ہے کہ آج کی رات خصوصی دعا کریں پاکستان کےلئے پوری امت مسلمہ کےلئے اور عالم انسانیت کےلئے بالخصوص کرونا وائرس سے بچاؤ کےلئے کہ اس مبارک رات کی طفیل اور صدقے سے تمام مشکلات اور تکالیف بلا و وبا اس امت اور عالم انسانیت سے اٹھ جائے۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ بڑے بڑے اجتماعات سے اعتراض کریں اور اپنے طور پر اپنے گھر اور کمرے میں اس رات کو منائیں اور عبادات کریں۔ یہی حضور کی تعلیمات اور آپ تمام انسانیت کےلئے رحمت اللعالمین ہے۔ رحمتوں اور سہولتوں کے پیغمبر ہے اس رات احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:قوم اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں ، سربراہ قاف لیگ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے علمائے کرام نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ قوم اس مشکل کی گھڑی میں احتیاط سے کام لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے علمائے کرام نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ قوم اس مشکل کی گھڑی میں احتیاط سے کام لے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کا چیلنج، وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ غیر اخلاقی فلم جو اس وقت پاکستان میں سب سے شوق سے دیکھی جارہی ہےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث لوگ گھروں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے پلیز مومنین کے بارے میں ایسا مت کہیں۔۔۔ یہ وہ نسل ہے جو دن رات سیکس میں مست رہتی ہے۔۔۔ اور کوئی بات کر دے تو ان سے زیادہ مومن بھی کوئی نہی دنیا میں رہتا۔۔۔ جتنے روپ ہیں اس قوم کے۔ شیطان کے بھی نہی ہیں۔۔۔ پر پھر بھی مرنا خانہ کعبہ میں اور سجدے کی حالت میں ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ جن کو نہیں بی پتا انکو بتا کر اپنے بہت اچھا عمل کیا شرم کرو پیسوں کے لیے اپنی ماں بی بیچ دو آپ لوگ Haramio jis ne nh dehki os ko b dehkao tum log ab 😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس اللہ تعالیٰ کی طرف سے چھوٹی سی وارننگ ہے: شجاعت حسینان فی ذالک لعبرۃ للاولی الابصار ٹھیک کہا ھے حرامخور لوگ حرام کا مال حکومت کے خزانے میں جمع کر وا دیں ۔ناجائز منافع خور ناجائز منافع حکومت کے خزانے میں جمع کر وا دیں چینی چور دوائی چور آٹا چور ٹھیکیدار کرپشن رشوت اور ہر قسم کے ڈکیت سرکاری اور پرائیویٹ چوہدری شجاعت حسین کی بات پر عمل درآمد کریں ۔ اور چوہدری صاحب کے ہڑپ کردہ مال کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »