وہ غیر اخلاقی فلم جو اس وقت پاکستان میں سب سے شوق سے دیکھی جارہی ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث لوگ گھروں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے

ہیں۔ ایسے میں گھر پر نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھنا ایک بڑا تفریح کا بہانہ ہے اور اس حوالے سے آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ ان دنوں پاکستان میں نیٹ فلیکس پر جو فلم سب سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے وہ ’ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز‘ کی فلم ’ففٹی شیڈز فریڈ‘ ہے۔ ٹائم کے مطابق یہ فلم ان دنوں نیٹ فلیکس پر ٹرینڈنگ میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے۔پاکستان میں کورونا مریضوں کے لئے اب تک کیا اقدامات کئے گئے ہیں؟چیئر مین این ڈی ایم اے جنرل افضل نے قوم کو خوشخبری سنا...

ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز کی ہر فلم کی طرح ففٹی شیڈز فریڈ بھی ایک ڈرامہ تھرلر ہے جس میں فحش اور بیہودہ مناظر کی بھی بھرمار ہے۔ اس فرنچائز کی سبھی فلمیں ’متشدد جنسی عمل‘ کے مرکزی خیال کی حامل ہوتی ہیں چنانچہ اس فلم میں بھی یہی کچھ دکھایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haramio jis ne nh dehki os ko b dehkao tum log ab 😂😂

جن کو نہیں بی پتا انکو بتا کر اپنے بہت اچھا عمل کیا شرم کرو پیسوں کے لیے اپنی ماں بی بیچ دو آپ لوگ

پلیز مومنین کے بارے میں ایسا مت کہیں۔۔۔ یہ وہ نسل ہے جو دن رات سیکس میں مست رہتی ہے۔۔۔ اور کوئی بات کر دے تو ان سے زیادہ مومن بھی کوئی نہی دنیا میں رہتا۔۔۔ جتنے روپ ہیں اس قوم کے۔ شیطان کے بھی نہی ہیں۔۔۔ پر پھر بھی مرنا خانہ کعبہ میں اور سجدے کی حالت میں ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ صوبہ جس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فوج سے مدد مانگ لیکراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: جرمنی کا غیر یورپی شہریوں‌ سے متعلق بڑا اقدامبرلن : عالمی وبا کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے جرمن حکام نے ہوائی اڈوں سے غیر یورپی شہریوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا۔ Spread awareness and say goodbye to the fear. Ppl are dying not because of the virus but because of fear. So just stop spreading fear.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کرونا وائرس سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیتلندن: (دنیا نیوز) قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کرونا وائرس سے ملک میں ہونے والی دو ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔ شعبدہ باز میڈیا شعبدہ باز شہباز شریف ان غداروں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اپنے آباو اجداد، مودی، سجن،جندال، اجیت دول سے اظہار افسوس کریں۔ پاکستانی قوم ان پر تھوکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے پرہیز کریں‌،ڈاکٹر ظفر مرزا کی عوام سے درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے اجتماعات میں نہ جانے، مصافحہ نہ کرنے اور گلے نہ ملنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر کوئی مشکل پڑی عوام نے بھرپور ساتھ دیا۔ Yes people this is for your own good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے متنبہ کرنے والے ڈاکٹر کے اہلخانہ سے معافی طلبڈاکٹر لی وینلینگ جنوری میں اپنے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا وائرس کا نشانہ بنے تھے اور فروری کے شروع میں 34 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ ڈیر آئے درست آئے Salutes That late apology costs world thousand of life.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے ایران میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہوگئےتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »