چین: کورونا وائرس سے متنبہ کرنے والے ڈاکٹر کے اہلخانہ سے معافی طلب

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ووہان پولیس نے کورونا وائرس کی پیشگی تنبیہ کرنے والے چین کے ڈاکٹر لِی کے اہلخانہ سے معافی مانگ لی

ڈاکٹر لی ووہان کے مرکزی ہسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے اور انھوں نے 30 دسمبر کو اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔

اس وقت تک 34 سالہ ڈاکٹر لی کے بقول وہ ایسے سات مریضوں کو دیکھ چکے تھے اور ان کا خیال تھا کہ ان مریضوں پر سارس جیسے کسی وائرس نے حملہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سارس وائرس کی عالمی وبا سنہ 2003 میں پھیلی تھی۔ اس خط میں مزید لکھا تھا کہ 'ہم آپ کو متنبہ کرتے ہیں: اگر آپ نے اپنی ہٹ دھرمی اور ضد جاری رکھی اور اس غیر قانونی سرگرمی کو فروغ دیا تو آپ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ کیا آپ کو سمجھ آئی ہے؟'ڈاکٹر لِی ان آٹھ افراد میں سے ایک شخص تھے جنھیں ’افواہیں پھیلانے‘ کے الزام میں تفتیش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اپنی سوشل میڈیا کہانی میں ڈاکٹر لِی نے بتایا تھا کہ اس خاتون میں موجود وائرس سے متاثر ہونے کے چند دن بعد 10 جنوری کو انھیں کھانسی شروع ہوئی۔ ان کے والدین بھی بیمار پڑ گئے جنھیں ہسپتال لایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That good

ڈاکٹر لی سے پہلے تو وزیر اعلی پنجاب نے 3 جنوری کو کررونا وائرس کی پیشگی اطلاع دے دی تھی۔

معافی طلب اس تحریر کو اور معنی دے رہا ہے

Lockdown, social-distancing, self-isolation these all things aren't excessive at this onerous & striving time but are temporary as it is need of hour for sake of your own, your family's & other people's lives; don't ignore it--be responsible, rational & think about it.

That late apology costs world thousand of life.

Salutes

ڈیر آئے درست آئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا ہزاروں خاندانوں میں مفت راشن کی تقسیم کا فیصلہ - ایکسپریس اردوراشن بیگ میں آٹا، چاول، دالیں، خشک دودھ، لوبیا، سفید چنا اور کالی مرچ شامل ہوں گی اچھی سوچ ہے good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ وزیرخارجہ کا خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوماہرین نے شاہ محمود قریشی کو 5 دن بعد کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا کرونا وائرس نے پورے ملک مین خوف بنا کر رکہا ہین لیکن مزدوروں کے ساتہ کوئ انصاف نہین مل بند نہین ہو رے اسکول بند کر دیے لیکن مل مین لوگ ہزارون کے تعداد مین ہین ان کو بند کروا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 5 ارب روپے کا کورونا وائرس فنڈ قائم کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائرس کے پیش نظر مری میں سیاحوں کے داخلے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 5 ارب روپے کا کورونا وائرس فنڈ قائم کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا 5 ارب روپے کا کورونا وائرس فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CoronaVirusFund Decision COVID19 UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Later we will hear from you that PM took a serious notice of corruption in Corona virus funds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بیلجیم کا لاک ڈاؤن کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ:پاکستان ریلوے کا 8 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہکورونا کے خطرے کے پیش نظر پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »