کرونا وائرس اللہ تعالیٰ کی طرف سے چھوٹی سی وارننگ ہے: شجاعت حسین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں کرونا وائرس اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک چھوٹی سی وارننگ ہے، تمام چیزوں کے ساتھ ساتھ سب سے ضروری ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔ چوہدری شجاعت ح

سین نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کا ہر ملک جزوی طور پر لاک ڈاؤن کی حالت میں آ گیا ہے، لوگوں کو آگاہی کی ضرورت ہے۔ پوری دنیا خاص طور پر مسلمانوں سے اپیل کرنی چاہیے کہ وہ راہ راست پر آ جائیں اور بھول جائیں کہ کسی سپر پاور کا کوئی ایٹم بم یا مزائل انہیں کرونا سے بچا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں تک نوبت آچکی ہے کہ حرم شریف بھی جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے، اگر یہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا تو یہ دنیا آخرت کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور چوہدری صاحب کے ہڑپ کردہ مال کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

ٹھیک کہا ھے حرامخور لوگ حرام کا مال حکومت کے خزانے میں جمع کر وا دیں ۔ناجائز منافع خور ناجائز منافع حکومت کے خزانے میں جمع کر وا دیں چینی چور دوائی چور آٹا چور ٹھیکیدار کرپشن رشوت اور ہر قسم کے ڈکیت سرکاری اور پرائیویٹ چوہدری شجاعت حسین کی بات پر عمل درآمد کریں ۔

ان فی ذالک لعبرۃ للاولی الابصار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خلاف جنگ، شوبز ستارے میدان میں‌ آگئے، عوام سے اپیلکرونا وائرس کے خلاف جنگ، شوبز ستارے میدان میں‌ آگئے، عوام سے اپیل ARYNewsUrdu Yarr Faltoo Khabrain Na Jhara Karo.. Koi Knowledge Ki Baat Kiya Karo.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ GHAR GHAR JA KAR DOOR TO DOOR SCREENING KI JAYE ,CORONA KO DHOND DHOND KAR SHIKAST DO ,JAISE DEHSHAT GARDO KO UN K THIKANO SE DHOND KAR PAKRA JATA THA ,DOOR TO DOOR JAO .........JAO ہاں لاک ڈاؤن ہوناچاہیۓ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، شاہ محمود قریشی کا ایران پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشیایران پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران وسائل کا استعمال کرکے لوگوں کی قیمتی جانیں بچاسکے sahi kaha apne. iran pr pabandian khatm honi chahiyein Good statement USA must show coutesy on humanitarian grounds to lift sanctions against Iran.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ورلڈ بینک نے مزید 2 ارب ڈالر مختص کر دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) قیدیوں کی رہائی کا یہ حکم نامہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا جو 9 صفحات پر مشتمل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »