10 ہزار کلوگرام سینیٹائزر کا عطیہ لیکن یہ کہاں استعمال ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 ہزار کلوگرام سینیٹائزر کا عطیہ لیکن یہ کہاں استعمال ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹائزر کا عطیہ دیدیا، سینی ٹائزر کے ذریعے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سینی ٹیشن کی جا سکے گی جس سے ہسپتالوں میں انفیکشن اور وائرس کے خطرات کم ہوں گے۔’اس نے میری بہن کے ساتھ دم کرنے کے بہانے زیادتی کی کوشش کی ‘ ناصر مدنی تشدد کیس نیا رخ اختیار کرگیا، مرکزی ملزم کی پریس کانفرنس نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا

اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیسکون اوسیکیم لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران قریشی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھاکہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت بھرپور کاوشیں کر رہی ہے، کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں نجی شعبے کو بھی آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، یہ جنگ عوام کی مدد سے ہر صورت جیتیں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا،پنجاب حکومت نے عوام کی زندگیاں محفوظ...

سی ای او ڈیسکون عمران قریشی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو 10 ہزار کلوگرام Sanidol سینی ٹائزر فراہم کرکے اپنی سماجی ذمہ داری نبھا رہے ہیں، کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کے اقدامات کو سراہتے ہیں اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں، کورونا کے سدباب اور بچاؤ کی کاوشوں میں حکومت کے ساتھ ہیں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشداور لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ بھی اس موقع پر موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: عالمی ہلاکتیں 10 ہزار سے بڑھ گئیں،ممبئی لاک ڈاؤن کے قریب - BBC Urduچین میں لگاتار دوسرے روز کورونا کا کوئی مقامی مریض سامنے نہیں آیا تاہم دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دس ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ وائرس سے لاحق خطرات کے پیش نظر سری لنکا نے اپنے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اگر انڈیا میں یہ بیماری پھیل جاتی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت کنٹرول نہیں کر پاے گی ' ایک انڈین ہونے کے ناطے پڑھے دکھ سے یہ سب لکھ رہا ہوں اس کی وجہ غریبی ھے انڈیا جو ٹی وی سٹیڈو میں دکھایا جاتا ھے ویسا نہیں ھے اور انڈیا انے والے ہر شخص جو پاکستان میں کسی بھی راستے بغیر چیک اپ داخل نہیں ہونا چاہئے، ورنہ ساتھ میں پاکستانی بھی کھبی محفوظ نہیں رہ سکتا ، They are well prepared with GAO mutr. And in severe case cow dung will be used .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث اموات 11 ہزار 187 ہوگئیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث اموات 11 ہزار 187 ہوگئیں ARYNewsUrdu coronavirus RIP یا الله رحم فرما Carona virus hands se ak insan se dusry insan main dakhil hota ha ak meghnat ki tarha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے 139 مقامات پر 23 ہزار افراد کیلیے قرنطینہ سینٹرز قائماسی طرح 275بیڈز پر مشتمل آئسولیشن اسپتال کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے اور 5ہزار رضاکار طبی عملے کی تربیت کیلئے بھی اقدامات اٹھائےجا رہےہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا دنیا کے 185 ممالک میں پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 402 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی وباآفت بن کر ٹوٹ پڑی،دنیابھرمیں ہلاکتیں 11 ہزار 402 ہوگئیںکورونا کی وباآفت بن کر ٹوٹ پڑی،دنیابھرمیں ہلاکتیں 11 ہزار 402 ہوگئیں CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCases CoronavirusOutbreak DeathtollRaising CoronaVictims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »