ایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرین - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں نوروز کے تہوار کے سبب وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ Read more: Dawnnews coronavirus CoronaVirusPakistan

ایران میں کورونا وائرس کی سے مزید 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں مرنے والے کی تعداد ایک ہزار 556 ہو گئی ہے اور اور اب تک 20ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

چین اور اٹلی کے بعد ایران دنیا بھر میں وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔جمعہ کے مقابلے میں ہفتے کو ملک میں مزید 100 سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جس سے وائرس کے سبب موت کے منہ میں جانے والے کی مجموعی تعداد ایکج ہزار 556 ہو گئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہان پور کے مطابق ہفتے تک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 20ہزار 610 ہو گئی ہے۔

انہوں نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں خبردار کیاکہ اگر ایرانی سال نوروز کے موقع پر ملک بھر میں دو ہفتے کی چھٹیوں کے دوران لوگوں نے سفر کا سلسلہ ترک نہ کیا تو ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں نے انہیں سنجیدگی سے نہ لیا اور یہ سمجھا کہ کورونا کی وبا دم توڑ چکی ہے اور اگر شہروں اور دیہاتوں میں لوگوں کی جانب سے مجمعے اکٹھا کرنے اور تقریبات کا سلسلہ جاری رہا تو تو ایک سے دو ہفتوں میں یہ وبا اپنے عروج پر پہنچ جائے...

ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتے کو قوم سے خطاب میں سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ سفر گریز کریں اور امید ظاہر کی کہ دو سے تین ہفتوں میں وائرس کے خاتمے کے نتیجے میں ان پابندیوں میں نرمی کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے ایران میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہوگئےتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 103 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب - Health - Dawn NewsMadarch** news dia kro kahanian ni jo ek ek page pakat_ty rahain Dawn Iran se hum nay Kaya karna hai tu apnay mulk ki news dy na or please wo chor meer shakil ki hi update dy do 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ایران میں صورتحال سنگین ہے، امریکا پابندیاں ختم کرے، پاکستان - Pakistan - Dawn NewsAbsolutely no sanctions on Iran remove all sanctions on humanitarian grounds کھوتے کے پتر اپنا ملک نظر نہی آرہا کبہی افغانستان کبہی ایران کبہی کشمیر لعنت تیری سوچ پے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے متنبہ کرنے والے ڈاکٹر کے اہلخانہ سے معافی طلبڈاکٹر لی وینلینگ جنوری میں اپنے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا وائرس کا نشانہ بنے تھے اور فروری کے شروع میں 34 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ ڈیر آئے درست آئے Salutes That late apology costs world thousand of life.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے علمائے کرام نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ قوم اس مشکل کی گھڑی میں احتیاط سے کام لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے علمائے کرام نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ قوم اس مشکل کی گھڑی میں احتیاط سے کام لے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »