ایران میں 103 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں اب تک 19 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر جبکہ ڈیڑھ ہزار کے قریب ہلاک ہوچکے ہیں coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

ایران چین , اٹلی,اسپین اور جرمنی کے بعد دنیا میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہونے والا 5 واں بڑا ملک ہے مگر وہاں ایک کرشمہ دیکھنے میں آیا ہے۔کے مطابق ایران میں ایک بے نام 103 سالہ خاتون کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار ہوئیں اور صحت یاب بھی ہوگئیں حالانکہ بزرگ افراد میں اس مرض سے موت کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

اس سے قبل ایران کے شہر کرمان میں بھی ایک 91 سالہ شخص بھی اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب رہے تھے اور وہ رواں ہفتے ہی ہسپتال سے گھر واپس گئے حالانکہ انہیں دمہ اور ہائی بلڈپریشر کی شکایت بھی تھی جو کہ کورونا وائرس کے شکار ہونے پر پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھانے والے عناصر بھی سمجھے جاتے ہیں۔اس سے قبل چین میں رواں ماہ ہی ایک سو سالہ شخص بھی کووڈ19 میں مبتلا ہوئے اور ووہان کے ایک ہسپتال میں 13 دن کے علاج کے بعد صحت یاب...

نوجوان افراد میں اس وائرس سے موت کا خطرہ کم ہوتا ہے مگر ہوتا ضرور ہے جبکہ 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں یہ خطرہ زیادہ ہوتا ہے، اسی طرح کسی بیماری جیسے نظام تنفس کے امراض، امراض قلب اورر ذیابیطس کے مریضوں میں بھی یہ امکان بڑھ جاتا ہے۔کیانوش جہان پور نے کہا کہ ایران میں ہر 10 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہو رہا ہے جبکہ ہر گھنٹے 50 افراد وائرس کی زد میں آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dawn Iran se hum nay Kaya karna hai tu apnay mulk ki news dy na or please wo chor meer shakil ki hi update dy do 😂😂

Madarch** news dia kro kahanian ni jo ek ek page pakat_ty rahain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: واہگہ بارڈر بند، ایران میں نوروز پر سفر کرنے کی ممانعت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور تقریباً نو ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ چین میں وبا پھیلنے کے بعد سے پہلی بار کوئی مقامی مریض سامنے نہیں آئے جبکہ ایران نے شہریوں کو نوروز پر سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ 👌 👍👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے ایران میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہوگئےتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 33 مریضوں میں کروناوائرس کی تصدیقپنجاب میں 33 مریضوں میں کروناوائرس کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan Punjab Lahore CoronaPatients Confirmed GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان I'm working on a cure according to Hadith that says black cumin/ Nigella Sativa/ kalonji can cure any disease except death I'm a student of medical laboratory sciences unfortunately I don't have resources to work quickly but logically we can cure covid- 19 with it.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں تعیناتی:جسٹس وقارسیٹھ کی سپریم جوڈیشل کمیشن میں درخواستچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے درخواست میں کیا استدعا کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates 🤨 The Govt need the corrupt Judge's in Supreme Court of Pakistan, why Chief Justice Supreme Court of Pakistan not take action against the corrupt politicians my application is pending in his office including the PM Imran Khan, they give Justice.....?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سندھ میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم کرے اور اللہ پاک اپنے فضل و کرم کرے آمین Mohsin DAWAR and fat fellow alive?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »